16
⏨䰮 䁐 لڈل䰮 ⴣ 惱 ا اRevised Work Sheet )戆㽻،(مⳢ:㌤ᶣ ن :اردو س۔ ب ی سلمᦵ ⥷㘄 ⥕㾺㥃 اردو悡恕ا ا)ر ⨪ا( ♀۔娛 嚏技 ۔1 娛 嚏技 اور2 妉恕 رᄸ ⸞ ⡞ 嬸 ں آپ嵉 䅍 䟔 تاṎ 㺸 تاⳢ 倇 مᝯ 啵 》 اس ورک㺸 Ⴣ 㺸㨱 ⻊⠩رر‹㱾 䛢 寄 嵉 دṎ吴 啵 》 ورکظ ا倏 㺸 اس嵗 媛㨱 او嗚㨱 د徉، 巽࿁ ممح㈲ ⴣ ِ ا嵗 䟅 ࿀ ኸ㥃 ᡀ⡜ )嵗 䟅 ⸞ Ⴣ ممᝯ(嵗 䟅 ࿀ ኸ㥃 ر۔峤 エ嗚 و和ⓥ 㥃 ⡞ آپ یᗐ 䡠 ا)㐓 ہزا(

چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

  • Upload
    others

  • View
    7

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

ایف ایف سی ماڈل سکول گوٹھ ماچھی

Revised Work Sheet

جماعت:سوم)بلیو،گرین(

مضمون :اردو

س۔ی ب سل

فرسٹ ٹرم

)سدا بہار( تیسرا ایڈیشن اردو کاگلدستہ

2اوریونٹ نمبر 1۔یونٹ نمبرحمد۔نعت

اس ورک شیٹ میں تمام مشقی سوالات کے جوابات لکھے گئے ہیں آپ بچوں نے سب سے پہلے ریڈنگ

کرنی ہے اس کے بعد مشکل الفاظ جو ورک شیٹ میں موجود ہیں ہر لفظ کوچاربارخوشخط کرکے پن کے

ر کاپی پر لکھنا ہے)تمام کام پن سے لکھنا ہے(ساتھ کاپی پر لکھنا ہے اسی طرح تمام کام پڑھنا ،یاد کرنا او

آپ سب کا حامی وناصر ہو۔ی)زاہدہ علی(اللہ تعال

Page 2: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

حمد

مشکل الفاظ: کھلائے۔اگائے۔چمکتے۔دمکتے۔ہریالی۔قدرت۔جلوے۔عقل۔تمیز۔سمجھے

کسے کہتے ہیں؟۔حمد 2سوال

جواب۔ایسی نظم جس میں اللہ کی تعریف کی جائے حمد کہلاتی ہے۔

۔اس حمد میں اللہ کی بنائی ہوئی جن چیزوں کا ذکر ہے ان کے نام لکھیے۔3سوال

جواب۔پھول۔باغ۔پیڑ۔سورج۔چاند۔تارے۔کھیت۔عقل۔

۔ہم آواز الفاظ لکھیں۔4سوال

ہار ۔بار چمکتے۔دمکتے ہریالی۔بالی تمیز۔چیز ڈریں۔کریں

جن کاحمد میں ذکر نہیں ہے۔سوال۔اللہ کی بنائی ہوئی کم ازکم پانچ چیزوں کے نام لکھیے

جواب۔ہوا۔پھل۔ماںی ا پ ۔آنکھیں ۔آسماں

سوال۔نماز۔ روزہ اور دوسری عبادات کے علاوہ اللہ کی پسند کے پانچ کام لکھیں۔

۔دوسروں کے کام آنا5 الاق سے یش آنا ۔اچھے4چھوٹوں سے پیار کرنا۔ ۔ 3 ۔بڑوں کی عزت کرنا 2۔سچ بولنا 1

سوال درست جواب خالی جگہ پر لکھیں۔

کھیتوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

کشتی 4کتاب 3ہریالی 2عقل 1

حمد کے شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں اس

سلیم فاروقی 4حسن عابدی 3ابن انشا 2علامہ اقبال 1

شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی مرضی کے کام کرنے کے لیے کہہ رہا ہے

شاعر 4استاد 3رب 2 والدین 1

جدا کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

پاس 4دور 3ایک جیسا 2 الگ 1

Page 3: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

نعت

دم۔پھیلایا۔الفت۔مشقت۔پیغامم مشکل الفاظ۔مسکراتا۔بہادری۔ہمت۔ملنسار۔ہ

کے کیا معانی ہیں؟،نعت ،۔لفظ1سوال

د نعت کہلاتی ہے۔ کی تعریف اور بت م میں ھی ج جانے والی نظمجواب۔حضرت محم

ور کی تیں صفات بیان کریں۔سوال۔م

ض

نعت میں سےح

ملنسار تھے۔ 2۔آپ مبہادری کا پیکر تھے۔ 1جواب۔م کا چہرہ ہر دم مسکراتاتھا۔3۔آپ

م۔آپ

کیا؟سوال۔انھوں نے کس کا پیغام عام

جواب۔انھوں نے اپنے رب کا پیغام عام کیا۔

سوال۔ہمارا اب کیا کام ہے؟

نام باقی رھنا اب ہمارا کام ہےجواب۔ ان کا

سوال۔درست جواب خالی جگہ پر لکھیں۔

لفظ ،جگ، کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں

پہاڑ4 آسمان3دنیا 2تارے 1

گئی نظم۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔حضرت محمدم کی تعریف میں ھی ج

نغمہ4غزل 3 نعت 2 حمد 1

عام کا ہم آواز لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

دم 3ملنسار 2جگ 1 مکام 4ہ

نے نفرت کے بدلے۔۔۔۔۔۔۔سکھائیم آپ

عظمت 4مشقت 3شفقت 2بت م 1

کچھوا۔ ر۔ موضوع : جانو1یونٹ نمبر ٭

مشکل الفاظ: دھیرے ۔گرگٹ۔گھڑیال۔ انمول ۔دلدل۔میدانوں۔بھاگیں۔چھاگل۔سمندر۔ندیوں

Page 4: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

؟سوال۔کچھوا کیسے چلتا ہے

جواب۔کچھوا دھیرے دھیرے چلتا ہے۔

؟سوال۔کچھوے کے گھرانے میں اورکون کون سے جانور شامل ہیں

گرگٹ اور گھڑیال شامل ہیں۔جواب۔کچھوے کے گھرانے میں

ہے؟ سوال۔اس کے اوپر کس چیزکا خول

جواب۔اس کے اوپر ہڈی کا خول ہے۔

سوال۔وہ کہاں کہاں رہ سکتا ہے؟

سمندر،دلدل ہر جگہ رہ سکتاہے۔جواب۔کچھوا ندی،ریگستان،جنگل،میدان،

سوال۔اس کی عمر کتنی ہوتی ہے؟

جواب۔اس کی عمر طویل ہوتی ہے۔

کتنی دور تک چل سکتا ہے؟سوال۔وہ

جواب۔وہ میلوں میل چل سکتا ہے۔

کون سے کچھوے قد اور وزن میں چھوٹے ہوتے ہیں؟سوال۔

جواب۔کیچڑ کا کچھوا قد اور وزن میں چھوٹا ہوتا ہے۔

سوال۔سمندر کے کچھووں کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

Page 5: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

سمندر کے کچھووں کا وزن ایک من کا ہوتا ہے۔جواب۔

وف استعمال کر کے لکھیں۔سوال۔درست حر

میں ۔۔۔۔۔رآن پڑھتا ہوں ) ،ک( دادا جان ۔۔۔۔۔اندان میں سب سے بڑے ہیں۔)کھ،خ(

ایک کلو ۔۔۔۔یمہ لیتے آنا)ک، ( میں اپنی ۔۔۔۔راب لکھائی کو بہتر کر رہی ہوں)خ،کھ(

کھ،خ(اللہ کی بنائی یہ دنیا بہت ۔۔۔وب صورت ہے۔) ہے۔)غ،گ(مجھے ۔۔۔۔لاب کا پھول پسند

حضرت نوح کی کہانی

سمجھایا۔مشکل الفاظ:منع۔نبیوں۔کہانیوں۔مصروف۔کامیاب۔مذا ۔کشتی۔اچانک۔جودی

سوال ۔درست جواب لکھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے حضرت نوح کا مذا اڑایا۔

فرماں بردار لوگوں3دوستوں 3نافرمان لوگوں 2پڑوسیوں 1

۔۔۔۔۔بنانے کا حکم دیااللہ نے حضرت نوح کو

پل 4کشتی 3محل 2گھر 1

نافرمان لوگوں پر ۔۔۔۔۔۔کے ذریعے عذاب نازل ہوا۔

بادل4 آگ 3 پانی 2 ہوا 1

کشتی میں نہ بیٹھنے والوں میں حضرت نوح کا۔۔۔۔۔۔بھی شامل تھا

خادم4دوست 3بیٹا 2بھائی 1

ال ۔جملے بنائیے۔سو

پہاڑ پاکستان میں بڑے بڑے پہاڑ ہیں۔

سزا اللہ برے لوگوں کو سزا دیتا ہے۔

جنگل میں جنگل میں گئی۔

مذا لوگوں نے حضرت نوح کا مذا اڑایا۔

کشتی میں نے کشتی کی سیر کی۔

ہوگی۔ آج بارش بارش

Page 6: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

سوال۔ حضرت نوح کون تھے؟

جواب۔حضرت نوح اللہ کے نبی تھے۔

سوال۔حضرت نوح اور تمام نبی لوگوں کو کیا سمجھاتے تھے؟

جواب۔وہ لوگوں کواچھے کام کرنے اور برے کاموں سے بچنے کے لیے کہتے تھے۔

نے لوگوں کو نافرمانی کی کیا سزا دی؟ی سوال۔ اللہ تعال

کے حکم سے یز بارش ہوئی ہر طرف پانی ہی پانی ہویا سارے نافرمان لوگ ڈوب گئے۔جواب۔اللہ

سوال۔حضرت نوح نے کشتی میں کیا کیا رکھا؟

جواب۔ حضرت نوح نےکشتی میں جانوروں اور پرندوں کا ایک ایک جوڑا اور کھانے پینے کا سامان رکھا۔

سوال۔ لوگ ان کا مذا کیوں اڑا رہے تھے؟

جواب۔لوگ ان کا مذا اڑاتے یہاں تو دور تک کوئی دریا اور سمندر نہیں ہے یہ کشتی مٹی پر چلاؤ گے کیا۔

کی اس کا نام کیا ہے؟ سوال۔کشتی جس پہاڑ پر ر

کی اس کا نام جودی ہے۔ جواب ۔کشتی جس پہاڑ پر ر

سوال۔جمع بنا کر جملے لکھیں۔

تیں نیں۔۔کچھ لوگوں نے حضرت نوح کی بات سنی/با1

بہت سال/سالوں تک ان کی کوشش/کوششیں کامیاب نہ ہوئی/ہوئیں ۔

Page 7: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

۔حضرت نوح نے جنگل میں جا کر لکڑی/لکڑیاں کاٹنی شروع کر دی/کردیں۔3

ں پر چڑھ گئے۔۔کچھ لوگ مکان/مکانوں کی چھت/چھتو4

ان الفاظ کوحروف تہجی کی ترتیب سے لکھیے۔۔سوال

جواب۔پالتو۔ٹانگیں۔جنگلی۔خطرناک۔رفتار۔سینگ۔غذا۔نوکیلے

لکھیںسوال۔

ث

ض

ر اور مؤنجانوروں کے مذک

ث

ض

ر مؤن مذک

ث

ض

ر مؤن مذک

ث

ض

ر مؤن مذک

شیر شیرنی بکرا بکری بھینسا بھینس

ہرن ہرنی بندر بندریا چوہا چوہیا

بلی بچھڑا بچھیا گھوڑا گھوڑی ب

اونٹ اونٹنی بیل گائے مینڈھا بھیڑ

جانوروں سے برتاؤ

۔تشریف ۔باتیں۔ پیاس۔سلوک ۔کنویں ۔معاف ۔اونٹنی ۔ثواب ۔باندھےمشکل الفاظ۔صحابہ

سوال۔ درست جواب لکھیں۔

میں سخت پیاس لگی۔۔۔۔آدمی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔

راستے4بازار 3باغ 2گھر 1

نظر آیا۔۔۔۔۔۔دوران۔۔۔۔۔۔آدمی کو سفر کے

شاعر4بزرگ 3کنواں 2پہلوان 1

ملے گا۔۔۔جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے پربھی ہمیں۔۔۔۔۔

گناہ4سزا 3ثواب 2تمغا 1

میں پانی بھر کر لایا اور کتے کو پلایا۔ ۔آدمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کٹورے 4موزے 3ٹوپی 2 پیالی1

سوال۔حضور اکرمم کن لوگوں کے ساتھ تشریف فرما تھے؟

کے ساتھ تشریف فرما تھے۔جواب۔حضور اکرمم اپنے صحابہ

Page 8: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

سوال۔صحابہ نے کیا سوال کیا؟

ملے گا۔ جواب۔ صحابہ نے سوال کیا کہ جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے پر ثواب

سوال۔حضوراکرمم نے اچھا سلوک کرنے کے لیےمثال کے طور پر کن جانوروں کا ذکر کیا؟

نے کتے ،بلی اور اونٹنی کا ذکر کیا۔م جواب۔آپ

کی؟سوال۔حضورم نے لوگوں کوکیا نصیحت

نے نصیحت کی کہ جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔م جواب۔آپ

کی جمع لکھیں۔ سوال۔جملوں میں دیے گئے الفاظ

(کسا

ن بہت خوورترت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جوڑی لایا۔)ی پہلے زمانے میں لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔پر سفر کرتے تھے)اونٹ(

میں قربانی کے جانور آے۔)گھر(محلے کے بہت سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے۔)جانور(

تینوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے مل جل کرماں باپ کی خدمت کی۔

موضوع :سیر 2یونٹ نمبر

سبق گرمی کی چھٹیاں

ج چمک۔زیارت۔گھومنےمشکل الفاظ:چھٹیاں۔کوئٹہ۔آپریشن۔اندھیرے۔ٹیکسی۔شدید گرمی۔آلوبخارے۔گر

سوال۔درست جواب لکھیں۔

بس صبح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجے کوئٹہ پہنچی۔

ساڑھے سات 4سواسات 3آٹھ 2سات 1

ہ کے بستے میں بہت سی۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی تھیں۔صحف

ں ئیا مٹھا4گاڑیاں 3کتابیں 2چوڑیاں 1

قائداعظم نے بیماری کے آخری دن۔۔۔۔۔۔۔۔ میں گزارے۔

پشاور 4ملتان 3زیارت 2کراچی 1

چار دن کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے کراچی واپس آئے۔

ہوائی جہاز4گاڑی 3کوچ 2ٹرین 1

Page 9: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

سوال۔ابو کوئٹہ جانے کے لیے راضی کیوں نہیں ہورہے تھے؟

جواب۔ابو کی ٹانگ کا آپریشن ہوا تھا۔اس لیے وہ راضی نہیں ہو رہے تھے۔

سوال۔سڑک کے کنارے لگے بورڈ پر کیا لکھا تھا؟

جواب۔ سڑک کے کنارے لگے بورڈ پر سریاب روڈ لکھا تھا۔

سوال۔ زیارت کی اہم جگہ کون سی ہے؟

جواب۔زیارت کی اہم جگہ قائداعظم کی رہائش گاہ ہے۔

الفاظ کے جملے بنائیں۔

چھٹیاں میں گرمی کی چھٹیاں مری میں گزاروں گا۔

سفر میں نے ریل کا سفر کیا۔

منع ابو نے باہر جانے سے منع کیا۔

فجر میں نے فجر کی نماز پڑھی۔

قائداعظم قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں۔

اپنی چیزوں کو سنبھال کر رھنا چاہیے۔ہمیں سنبھال

کرکٹ میں شام کو کرکٹ کھیلنے جاتا ہوں۔

آؤ آؤ سیر کو جائیں

۔۔تکتامشکل الفاظ ۔مچائیں۔کودیں۔ناچیں۔ لہرائے۔نہائیں۔ہلکی۔گائیں۔رنگ برنگے۔کھیلیں

؟شاعر کون ہیں کے سوال ۔اس نظم

ی

ی طفمص

۔تبسم ہیںجواب۔ اس نظم کے شاعر صوفی غلام

سوال۔ یہ نظم کس کے زبانی ہے؟

Page 10: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

جواب۔یہ نظم بچوں کے زبانی ہے۔

ہے؟سوال۔آپ کے خیال میں نظم میں کس موسم کا ذکر کیا یا

ہے۔ موسم بہار کا ذکر کیا یا جواب۔ اس نظم میں

ہے؟نام لکھیں۔ سوال۔نظم میں کون سے پھولوں کا ذکر کیا یا

۔گیندا ،جوہی ،نرگس ،اور چنبیلی کا ذکر کیا یا ہےجواب۔اس نظم میں

سوال۔شاعر نے باغ میں جاکر کون سے کھیل کھیلنے کاذکر کیا ہے؟

جواب۔شاعر نے باغ میں جاکر آنکھ مچولی اور دوڑیں لگانے کےکھیل کا ذکر کیا ہے۔

سوال۔ ہم آواز الفاظ لکھیں۔

جائیں آئیں سنائیں ملائیں

آئے چھائے لہرائے بہائے

میرے ہمسائے

۔ہمسایہ۔دہلی۔اقلیت۔کھیتی باڑی۔فارسی۔زراعت۔مشکل الفاظ۔ایشیا۔براعظم۔ممالک۔قومیں

سوال۔درست جواب لکھیں۔

پاکستان کی مشرقی سرحد۔۔۔۔۔۔۔۔سے ملتی ہے۔

بھارت4چین 3افغانستان 2ایران 1

حصہ ہے۔ پاکستان براعظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا

امریکا 4افریقا 3ایشیا 2یورپ 1

چین کا دارالحکومت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

نئی دہلی4 بیجنگ3 کراچی 2 کابل 1

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہندوؤں کی اکثریت ہے۔

افغانستان 4ایران 3بھارت 2پاکستان 1

سوال۔براعظم کسے کہتے ہیں۔

Page 11: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

جواب۔خشکی کے بہت بڑے ٹکڑے کو براعظم کہتے ہیں۔

سوال۔ بھارت کے دارالحکومت کا نام لکھیں۔

جواب بھارت کے دارالحکومت کا نا م نئی دہلی ہے۔

کیا ہے؟سوال۔ چینی بچوں کی خاص بات

جواب۔چینی بچے محنتی اور صحت مند ہوتے ہیں۔

کا نام کیا ہے؟ سوال۔افغانستان کے دارالحکومت

جواب۔افغانستان کے دارالحکومت کا نام کابل ہے۔

سوال۔یہ مضمون کس کے زبانی لکھا یا ہے؟

جواب۔ یہ مضمون پاکستان کے زبانی لکھا یا ہے۔

سوال۔پاکستانی بچے کیسے ہوتے ہیں؟

جواب۔پاکستانی بچے نڈر،محنتی ہوتے ہیں۔

۔

ے

سوال۔جملے بنای

محنتی پاکستانی بہت محنتی اوربہادر ہوتے ہیں۔

ہوتے ہیں۔ افغان بچے صحت مند صحت

کھیل میں پڑھائی کے بعد کھیلتا ہوں۔

خوورترت پاکستان میں خوورترت پہاڑ اور دریا ہیں۔

زرخیز ایران کی زمین بہت زرخیز ہے۔

الفاظ اور ان کے متضاد لکھیں۔

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد

Page 12: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

مشکل آسان اندھیرا اجالا خوشبو بدبو

بھاری ہلکی باہر اندر دوستی دشمنی

شام صبح خوورترت بد صورت مشر مغرب

سوال۔الفاظ کی ضد بناکرجملے مکمل کریں۔

ہے۔)گرمی(سردی ہو یا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر موسم کا اپنامزا ہوتا میں شام کونہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو آؤں گا۔)صبح(

احمد باہر جارہا تھا۔بلال۔۔۔۔۔۔۔۔آرہا تھا۔)اندر( سورج مشر سے نکل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں غروب ہوتا ہے۔)مغرب(

معلمہ نے ۔۔۔۔۔۔۔سوال کو آسان کر کے سمجھا دیا۔)مشکل(

چھوٹی سی جنت

سارس۔قطاریں۔درختوں۔گھونسلے۔تقریریں۔چرندے۔رعایا۔الفت۔حکومتمشکل الفاظ:شفاف۔

سوال۔نظم چھوٹی سی جنت کے شاعر کا نام کیا ہے؟

جواب۔ نظم چھوٹی سی جنت کے شاعر کا نام راجا مہدی علی خان ہے۔

سوال۔ نظم چھوٹی سی جنت میں کون سےپھول اور کون سے بوڑھے درخت کا ذکر ہے؟

میں سورج مکھی کے پھول اور بوڑھے کیکر کے درخت کا ذکر ہے۔جواب۔نظم چھوٹی سی جنت

سوال۔اس نظم میں ذکر کیے جانے والے کیڑوں اور پرندوں کے نام لکھیں؟

د۔کوئل اوربلبلدہم جواب۔بھونروں،تتلیوں،ہم

سوال۔ملتے جلتے الفاظ لکھیں۔

گا۔بنوں گا۔ پڑھوں رندے حکومت۔الفت قطاریں۔بہاریں آکر۔نہاکر پرندے۔چ

ل م علیکم سل تفہیم۔ا

سوال۔حضرت محمدم کسی سے ملتے تو کیا فرماتے ؟

Page 13: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

ل م علیکم فرماتے۔ سل جب کسی سے ملتے تو ا

م جواب۔آپ

کا کیا طریقہ تھا؟ سوال۔حضورم کا ملاقات کے وقت

ضض

کسی کی بات س

تھے۔

ےض

ملاقات کے وقت دوسرے کی بات دھیان سے سم جواب۔آپ

کرنے کا کیا طریقہ تھا؟سوال۔حضورم کا مصافحہ

تے جب تک ملاقاتی ہاتھ نہ چھوڑتاجواب۔حضورم مصافحہ میں اس وقت تک ہا تھ نہ چھوڑ

قواعد

اسم:کسی چیز ،جگہ یا انسان کے نام کو کہتے ہیں۔مثلا پاکستان ،لڑکی، الماری وغیرہ

: اسم کی قسمیں دو ہوتی ہیں۔اسم کی قسمیں

شخص،خاص چیز یا خاص جگہ کے نام کو کہتے ہیں مثلا قائداعظم ،علامہ اقبال،قرآن پاک ،کراچی اسم معرفہ: کسی خاص

اسم نکرہ: کسی عام شخص،عام چیز یا عام جگہ کے نام کو کہتے ہیں۔مثلالڑکا،عورت،کرسی،میز،مسجد،اسکول

Page 14: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

:درخواست برائے بیماری

ٹھ ماچھیبخدمت جناب پرنسپل صاحب ایف ایف سی ماڈل سکول گو

عالی جناب

بخار ہے جس کی وجہ سے میں سکول حاضر نہیں ہوسکتی۔گزارش ہے کہ مجھےکل شام سے

مہربانی فرما کر مجھے ایک دن کی چھٹی دی جائے۔شکریہ

درخواست گزار

نام۔۔۔۔۔۔۔

جماعت سوم

2222مارچ22: تاریخ

مضامین:

پاکستان

نچے پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے۔یہ ایک اسلامی ملک ہے۔ہم سب پاکستانی ہیں۔یہ ایک خوب صورت ملک ہے۔اس میں او

نچے پہاڑ ہیں۔ہرے بھرے کھیت ہیں۔اس میں دریا اور سمندر ہیں او

ہے۔پاکستان کے چار صوبے ہیںکو بنا ۔قائداعظم اس کے بانی ہیں۔اس کی قومی زبان اردو 1241 اگست14پاکستان

Page 15: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

سندھ،بلوچستان،پنجاب۔خیبرپختون خوا۔اس کا قومی کھیل ہاکی ہے۔اس کے جھنڈے کا رنگ سبز اور سفید ہے اس پر

چاند اور ستارا بناہوا ہے۔اس میں پانچ دریا ہیں۔

ہمیں چاہیے کہ ہم دل لگاکرپڑھیں تاکہ بڑے ہو کراپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کر سکیں۔اور اپنےملک کو خوشحال

ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم رکھے۔آمینی بناسکیں ۔ہم سب کو مل جل کر رہنا چاہیے۔اللہ تعال

میرا پسندیدہ جانور

ر ٹانگیں ہیں۔دو بڑے بڑے کان ہیں۔اوراس کی چا پالتو جانور ہے۔یہ میری گائے ہے۔اس کا رنگ بھورا اور سفید ہے۔یہ ایک

دو سینگ ہیں۔اس کی آنکھیں بڑی ہوتی ہیں اس کی دم لمبی ہوتی ہے۔۔یہ چارا کھاتی ہے۔

ہم اس سے دودھ،گوشت اور چمڑا حاصل کرتے ہیں۔اس کی کھال سے جوتے اور بیگ بنتے ہیں۔ اس کے گوبر سے اپلے بنتے ہیں

جلانے کے کام آتے ہیں۔جو

گائے کے بچے کو بچھڑا کہتے ہیں۔جو

ک

بڑا ہو کربیل بن جاتا ہے۔بیل

ھ

ی

ے

ب

باڑی اور قربانی کے کام آتا ہے۔میں اس کا خیال ی

رکھتی ہوں۔مجھے اپنی گائے بہت پسند ہے۔

ہیں کہانی۔انگور کھٹے

ا ش میں ا دھر ادھر پھر رہی تھی ۔وہ ایک باغ سےگزری لا ک کیایک لومڑی بھوکی تھی وہ خورا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ

صل کر نے ر حاپکے ہوئے انگور نظر آئے ۔پکے ہوئے انگور دیکھ کر اس کے منھ میں پانی بھر آیا ۔ اس نے انگوسے وہاں

کہ ان انگوروں تو کہہجب اسے یقین ہویا کہ یہ انگور نہیں مل سکتے کے لیے کئی بار چھلانگ لگائی لیکن ہر بار نا کام رہی

ے

کر چلی گ

Page 16: چھیما ٹھگو سکو ڈما سی یفا یفا Revised Work Sheet...2020/04/03  · ۔ہے تاہو کا من یکا زو کا ںوکچھو کے رسمند۔باجو ۔لکھیں

یہ انگور تو کھٹے ہیں ۔کا کیا کھا نا

نتیجہ:نا کام لوگ بہا نے بناتے ہیں۔