38
Life History of Prophet Mohammed SAS History of Arab – Before Prophets birth By Arshad khan

life history of prophet mohammed sas . Arab before birth

Embed Size (px)

Citation preview

Life History of Prophet Mohammed SAS

History of Arab – Before Prophets birth

By Arshad khan

Meaning of ARAB:

Linguistically, the word “Arab” means deserts and waste barren land well-nigh waterless & treeless.

صحراء بے آب و گیا ہ

زمین

LOCATION OF THE ARABS:

The Arabian Peninsula is enclosed in the west by the Red Sea and Sinai, east by the Arabian Gulf, south by the Arabian Sea, which is an extension

of the Indian Ocean, north by old Syria and part of Iraq.

The area is estimated between 10.25 lakhs square miles.

Arabia at time of the Prophet

geographical position - internal setting

it is mostly deserts and sandy places, which has rendered it inaccessible to foreigners and invaders,

and allowed its people complete liberty & independence through the ages,

despite the presence of two neighboring great empires.

geographical position - external setting

it was the centre of the world and provided it with sea and land links with most nations at the time.

Thanks to this strategic position the Arabian Peninsula had become the centre for trade, culture, religion and art.

ARAB TRIBES:

Arab kinfolks have been divided according to lineage into three groups:

Perishing Arabs﴿ بائدہ ﴾عرب : The ancient Arabs, of whose history little is known, and of whom were ‘Ad, Thamûd, Tasam, Jadis, Emlaq, and others. ﴿،عاد، ثمود ﴾عمالقہ

Pure Arabs﴿ عاربہ ﴾عرب : Who originated from the progeny of Ya‘rub bin Qahtan. They were also called Qahtanian ﴿قحطانی﴾Arabs.

Arabized Arabs ﴿ مستعربہ ﴾عرب : Who originated from the progeny of Ismael﴿اسمعیل﴾ . They were also called ‘Adnanian Arabs ﴿ عرب .﴾عدنانی

قومیں عرب

Pure Arabs:

the people of Qahtan – originally lived in Yemen and comprised many tribes, two of which were very famous:

1. Himyar: The most famous were Zaid Al-Jamhur, Quda‘a and Sakasic.

2. Kahlan: The most famous of whose septs were Hamdan, Tai’, Mudhhij, Aws, Khazraj

﴿ عاربہ ﴾عرب

Pure Arabs:

Kahlan emigrated from Yemen to dwell in the different parts of the Arabian Peninsula

سیل عرمGreat Flood (Sail Al-‘Arim ,(

رومیوں کے شاہ راہوں پر قبضے کے بعد تجارت برباد

اوس اور خزرج ہجرت کے بعد یثرب ﴿مدینہ﴾ آکر آباد

عرب ﴿﴾عاربہ

ہجرت

Arabized Arabs :

کے وقت بنو جرھم آکر آباد ہوگئےحضرت اسمعیل جرہم کے سردار مضاض بن عمرو حضرت اسمعیل

Mudad bin ‘Amrکی صاحبزادی سے نکاح اولدیں ١۲آپ کی

نابت و قیدار مشہور ہوئے پشت بعد عدنان۴۰کے ابراھیم

پشت میں محمدملسو هيلع هللا ىلص۲١عدنان کی

عرب ﴿﴾مستعربہ

ملسو هيلع هللا ىلصنسب رسول

Prophet Muhammad (Peace be upon him) said:

“Allâh selected Ishmael from the sons of Abraham,

Kinana from the sons of Ishmael, Quraish from the sons of Kinana, Hashim from the sons of Quraish and He selected me from the sons of Hashim.”

یمن کی حکومت

عرب عاربہ کی قدیم ترین قوم ۔ سبا

۲۵۰۰ق۔م۔ میں ار کے کتبات میں تذکرہ

ق۔م۔١١۰۰عروج کا زمانہ

﴿ادوار میں تقسیم ۴مورخین نے ان کی حکومت کو ﴾

کیا

ق م٦۵۰یمن کی حکومت۔ پہل دور ۔

بادشاہ لقب مکرب سبا

دار الحکومت صرواح

مآرب کے قریب

اسی دور میں ڈیم کی تعمیر ہوئی

۔ ٦۵۰یمن کی حکومت۔ دوسرا دور ۔ ق م١١۵

بادشاہ لقب ملک

دار الحکومت مآرب

میل مشرق٦۰صنعاء سے

١١۵یمن کی حکومت۔تیسرا دور ۔ ع۳۰۰ق م ۔

قبیلہ حمیر کو غلبہ

زوال شروع

مصر و شام پر روم کا قبضہ

تجارت تباہ

باہم لڑائیاں

ترک وطن

ع ۔ ۳۰۰یمن کی حکومت۔چوتھا دور ۔ آغاز اسل�م

انتشار ۔ رومیوں کی غلمی

۴۵۰ء سیل عر�م شہر ویران

۵۲۳ ء یمن کے یہودی بادشاہ ﴿ذونواس﴾۔ نجران کے

عیسائیوں پر حملہ ۔ اصحاب الدخدود

رومیوں کا بدلہ۔ حبشیوں کا حملہ ۔ اریاط گورنر ۔ ابرہہ

نے قتل کیا

ء ٦۲۸بعد میں ایران کا قبضہ ۔ آدخری گورنر باذان کا

میں قبول اسل�م

حجاز

سال میں انتقال١۳۷ابتدا میں اسمعیل سربراہ ۔

بعد میں نابت ۔ قیدار ۔ نانا مضاض بن عمرو ﴿بنو

جرہم﴾ کو اقتدار منتقل

صدی ء تک۲بنو اسمعیل گمنامی چلے گئے ۔

بنو جرہم کے حال ت دخراب ۔ تنگ دستی ۔ زائرین حج پر

زیادتیاں ۔ کعبہ کا مال کھانے لگے

بنو عدنان نے جنگ کرکے مار بھگایا

۲حجاز ۔

بنو جرہم کے سردار عمر بن حارث نے زمز�م کو پاٹ دیا

سونے کا ہرن ۔ ہتھیار ۔ جواہرا ت ۔ ۲تاریخی چیزیں ۔

حجر اسود ۔ کنوئں میں دفن کردیا

سال حکمرانی کی۲۰۰۰تقریبا

یہاں سے بنو دخزاعہ کا اقتدار شروع

قصی کا عروج

بچپن میں والد کا انتقال ۔ ماں دوسری شادی کرکے

شا�م چلی گئی

جوانی میں قصی کی واپسی ۔ مکہ کے سردار کی

بیٹی سے شادی

دخسر کی مو ت کے بعد ۔ جنگ ۔ قصی کو اقتدار

قصی نے قریش کو جمع کرکے مناصب اور زمیں تقسیم

کی

حر�م کے شمال میں دار الندوہ کی تعمیر

قصی کے مناصب

دار الندوہ کی صدار ت

جنگ کا پرچم باندھنا

دخانہ کعبہ کی پاسبانی

حاجیوں کو پانی پلنا

حاجیوں کی میزبانی

قصی کے بعد

قصی کے بعد ۔ عبد منافہاشمبھائی مطلب بھتیجے عبدالمطلبعبا�ؓس

بت پرستیابتدا بنو دخزاعہ کے سردار عمرو بن لحیینیک ۔ بہت زیادہ صدقہ دخیرا ت کرتا تھاشا�م کے سفر میں بتوں کی پوجا دیکھی

ہبل کا بت لکر دخانہ کعبہ میں لگایامناة مشلل ۔ بحر احمر کے پاس نصبل ت ۔ طائف میںعزہ ۔ نخلة میں

جاہلیت کے مراسمبتوں سے حاجت روائی ، مشکل کشائی 7:31[طواف و حج برہنہ[ 6:121[نذرانے و قربانیاں[6:136[مال ،کھیتی ،جانوروں میں بتوں کا حصہ[﴾فال گیری ﴿ہاں یا نہیں کے تیر کاہنوں اور نجومیوں سے قسمت کا حال معلو�م

کرنابدشگونی ۔ چڑیا اڑھانا ۔ دائیں یا بائیں 5:103[بحیرة ، صائبہ، وسیلہ، حا�م[

دین ابراھیمی میں قریش کی بدعات

حج میں عرفات نہیں جاتے، مزدلفہ سے واپس]2:199[

حالت احرام میں پنیر اور گھی کھانا درست

نہیں

بیرون حرم کے کھانے درست نہیں

ننگے طواف

حالت احرام میں گھروں میں پچھواڑے سے

داخل

یہودیت

۷۰ء میں طاطس کا فلسطین پر قبضہ

بھاگ کر یثرب ، خیبر میں پناہ

یمن سے ابو کرب یثرب آیا ۔ یہودیت قبول کی

دو علماء بنو قریظہ کے ساتھ لیئے تبلیغ کیلئے

اسکا بیٹاذونواس ۔ عیسائیت پر ظلم ڈھائے ۔

ہزار لوگوں کو جلیا۴۰ ۔ ۲۰

ء کا واقعہ۵۲۳اکٹوبر

عیسائیتایک زاہد سے اہل نجران متاثر

اہل یمن کا جوش و خروش

عیسائی معبد کی تعمیر

واقعہ فیل ۔ ابرہہ ۔ بادشاہ حبش ۔ لشکر کے

ساتھ آمد

دن قبل۔ محرم۔۵۰نبیملسو هيلع هللا ىلصکی پیدائش سے

وادی محسر ۔ منی اور مزدلفہ کے درمیان

سماجی حالتزناکاری عام ۔ مختلف طریقہ

قبائلی عصبیت

سوتیلی ماں سے نکاح

دو بہنوں سے نکاح

لڑکیاں زندہ درگور کردی جاتی

سیاسی حالتطبقہ واریت ۔ مالک اور غلم

غلموں کی زندگی ۔ جانوروں کی طرح

﴾تکاثر ۔ مال ۔ ناموری ﴿واقعہ ۔ آٹے میں گھوڑا

سیاسی انتشار ۔ وحدت کا فقدان

اہل حجاز کی قدر

اقتصادی حالتتجارت ۔ راستوں میں امن نہیں

حرام مہینوں میں سفر

صنعت میں پیچھے

کھیتی باڑی ، گلہ بانی

عورتیں سوت کاتتی

اہل عرب کے اخل�قکرم و سخاوت

وفائے عہد

خود داری و عزت نفس

عزائم کی تکمیل

شجاعت

سادگی