139
َ اْ مُ كِ سُ فْ نَ اْ ن مْ مُ كَ لَ قَ لَ خْ نَ ا هِ تٰ يٰ اْ نِ مَ وَ بَ لَ عَ جَ ا وَ هْ يَ لِ ا اْ وُ نُ كْ سَ ت ل اً اخَ وْ زَ رّ وً ةّ دَ وّ مْ مُ كَ نْ يً ةَ مْ ح ْ يِ فّ نِ اٍ تٰ يَٰ َ كِ لٰ ذO َ نْ وُ رّ كَ فَ تّ يٍ مْ وَ ــق ل کیی اس ر او( ت کی ر قد) میں سے ںشانیو ن( ہ بھی ایک ی) لئے تمہ ے رس نے تمہا کہ ا ی ار ے ر تمہا رصل کرو او حا نے سکوکہ تم ان س کیں تاں پیداویا سے بیی جنس ہ( میاں بیو ی کے) میان محبت و ر د دی ر ہمد کے لئ ںں ہیں ان لوگوشانیا شبہ اس میں نا کر دی۔ ب پید ے ہیں۔ر سے کام لی ر وفک جو غوSurah Al-Rome, Aayat: 21, Para # 21

Marriage presentation for Sisters

  • Upload
    saizzle

  • View
    182

  • Download
    5

Embed Size (px)

DESCRIPTION

بہت سے بہن بھائی نہیں جانتے کہ قرآن اورسنت کی روشنی میں میاں بیوی کیا کیا حقوق ہے۔ اگر دنیا اچھی ہوگی توآخرت بھی اچھی ہوگی۔ سو اپنی دنیا اچھی کریں تاکہ آخرت بھی اچھی کر سکیں۔ دلیل کے لیےسورہ العصر کا ترجمہ اور تفسیر دیکھیں۔

Citation preview

Page 1: Marriage presentation for Sisters

امسك ف ن ن ا

م

مك ل

قل خ

ن

ا ه ت ي ومن ا

ب عل

ها وج ي ا ال

و نسك تا ل واخ

ر ز و

ة ود

م

مك ن مة ي

ح

ي ف

ان

ت ي ل

لك

رون

كف ت وم ي

ــق

ل

اری ےہ کہ اس نے تمہارے لئے تمہ( ایک یہ بھی)نشانیوں میں سے ( قدرت کی)اور اس ی کی

ی میاں بیو )ہ ی جنس سے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو اور تمہارے

ے پیدا کر دی۔ بالشبہ اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئہمدردی درمیان محبت و ( کے

جو غور وفکر سے کام لیےت ہیں۔Surah Al-Rome, Aayat: 21, Para # 21

Page 2: Marriage presentation for Sisters

لم ہللا علیہ و آلہ وسصلی رسول ہللا جابر رض ی ہللا تعالی عنہ سے روایت ےہ کہ حضرت

فرمایا نے

س کے بے شک ابلیس اپنا تخت پانی پر رکھتا ےہ پھر وہ اپےن لشکروں کو بھیجتا ےہ پس ا"

ں سے می،ان نزدیک مرتےب کے اعتبار سے وہ ی مقرب ہوتا ےہ جو فتنہ ڈالےن میں ان سے بڑا ہو

( بڑا کام)شیطان کہتا ےہ تو نے کوئی فالں فالں کام کیا تو ایک آتا ےہ اور کہتا ےہ کہ میں نے

کو ( فالں آدمی)آتا ےہ اور کہتا ےہ کہ میں نے ( اور )سر انجام نہیں دیا پھر ان میں سے ایک

دی۔ اس وقت تک نہیں چھوڑا جب تک اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی نہ ڈلوا

تعالی نے بڑا کام کیا ےہ حضرت اعمش رض ی ہللااسے اپےن قریب کر کے کہتا ےہ ہاں تو شیطان

اسے اپےن سے چمٹا لیتا ےہ۔وہ کہا عنہ نے

7105صحیح مسلم حدیث

Page 3: Marriage presentation for Sisters

: ارشاد فرمایا صلی ہللا علیہ و آلہ وسلم نے ابودردا سے مروی ےہ کہ نبی حضرت

کے دن میزان عمل میں سب سے افضل اور بھاری چیز اچھے اخالق ہوں گے۔قیامت

صحیح بخاری

Page 4: Marriage presentation for Sisters

فرمایانے صلی ہللا علیہ و آلہ وسلم رسول ہللا

عثت اچھے اخالق کی تکمیل کے لےی مبعوث کیا گیا ہوں یعنی اس دنیا میں میری بمیں

کا ایک عظیم مقصد یہ ےہ کہ انسانی اخالق و اوصاف کو بیان کروں اور ان کو

۔درجہ کمال تک پہنچا دوں

سند احمد

Page 5: Marriage presentation for Sisters

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر , 1977ترمذی حدیث نمبر 3895

نے فرمایاصلی ہللا علیہ و آلہ وسلم رسول ہللا ا ےہ تم میں سے بہترین وہ ےہ جو اپےن گھر والوں کے لےی سب سے اچھ

اورمیں تم سب میں سے زیادہ اپےنگھر والوں کے لےی اچھا ہوں۔

Page 6: Marriage presentation for Sisters

TV REPORT

Page 7: Marriage presentation for Sisters

امت اخبار رپورٹ

Page 8: Marriage presentation for Sisters

گھریلو

ناچاقی30.31%

معاش ی تنگی 23.76%

محبت کی

شادی14.99%

خاندانی

اسٹیٹس12.25%

خاندان سے

باہر شادی9.74%

نشہ کی عادت

6.45%

وٹہ سٹہ 2.46%

REASONS OF DIVORCE

امت اخبار رپورٹ

Page 9: Marriage presentation for Sisters

نے کی وجوہات شادی کر

Page 10: Marriage presentation for Sisters

نے کے لئے سنت کو پورا کر ۔1

Page 11: Marriage presentation for Sisters

ہللا علیہ و آلہ صلی ہللا کہ رسول عائشہ فرماتی ہیں حضرت

نے فرمایا وسلم

میری سنت ےہ جو میری سنت پر عمل نہ کرے اس کا نکاح

اور۔۔۔۔۔کرو یا مجھ سے کوئی تعلق نہیں اور

Ibn-e-Majah

Page 12: Marriage presentation for Sisters

نے کے لےی فطری طلب کو پورا کر ۔2

Page 13: Marriage presentation for Sisters

ا ل واخ

ز امسك ف ن ن ا

م

مك ل

قل خ

ن

ا ه ت ي ود ومن ا

م

مك ن ي ب عل

ها وج ي ا ال

و نسك ر ت و

مة ة

ت ح ي

ل

لك

ذي ف

ان

رون

كف ت وم ي

ــق

21ل

سے اس کی نشانیوں میں سے ےہ کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہ ی جنس( بھی)اور یہ

جوڑے پیدا کئے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت

ہیں میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں( نظام تخلیق)اور رحمت پیدا کر دی، بیشک اس

تے ہیں جو غور و فکر کر

Surah Al-Rome, Aayat: 21, Para # 21

Page 14: Marriage presentation for Sisters

اوالد کے لےی ۔3

Page 15: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

نے والی عورت سے شادی کرو می ں زیادہ بچے جنم دیےن والی اور محبت کر

الے دن تمہاری کثرت سے امتوں پر فخر کروں گا قیامت و

سنن ابی داؤد

Page 16: Marriage presentation for Sisters

صدقہ جاریہ کے لےی۔4

Page 17: Marriage presentation for Sisters

ی عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صل ہللا علیہ وسلم نے فرمایاابوہریرہ رض ی ہللا تعال

گا ہللا تعالی جنت میں نیک آدمی کا درجہ بلند فرمائے گا تو آدمی عرض کرےی فرما ئے گا تیرے بی

بیٹی /ےٹ یا ہللا یہ درجہ مجھے کیسے حاصل ہوا؟ ہللا تعال

نےتیرے لےی استغفار کیا تھا۔مسند احمد

ی عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صل ہللا علیہ وسلم نے فابوہرہرہ رمایا رض ی ہللا تعال

نے کے بعد انسان کےاعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ےہ ،سوائے تین مرچیزوں کے جن کا ثواب میت کو پہنچتا رہتا ےہ۔ صدقہ جاریہ، لوگوں کو

صحیح مسلم فائدہ دیےن واال علم ، نیک اوالد جو مغفرت کے لےی دعا کرتی ےہ۔

Page 18: Marriage presentation for Sisters

نے کے لےی اپےن دین کو مکمل کر 5۔

Page 19: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

دھا دین مکمل کر لیتا ےہجو ہللا کا بندہ نکاح کرتا ےہ وہ اپنا ا

دھے دین کی تکمیل کے لےی ہللا سس کو چا ہیئے کہ باقی ا

ے ڈرتا رےہا

بخاری و ترمذی

Page 20: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

س کےاگر کس ی شخص کو کوئی عورت پسند آجائے اور دل میں ا

سے چاہیئے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس جائے اور لےی خیال آئے تو ا

لے اس فعل سے اسکی دلی خواہش جاتی رےہ گی۔ قربت کر

مسلم

Page 21: Marriage presentation for Sisters

اپنی ذات کی تکمیل کے لےی 6۔

Page 22: Marriage presentation for Sisters

ن ل ھ

مت ي وا

مك ل

اس لن

اس ن ن

هل

کا ہیں اور تم ان وہ تمہارالباس لباس ہو،

Surah Al-Baqrah, Aayat: 187, Para: 02

Page 23: Marriage presentation for Sisters

ومن كذ ت

مكعللن

ي وج

ا ز ن ق

ل ء خ

ى ش

ل

ك

﴾۴۹﴿رون

)۴۹)کرو ہم نے ہ ی ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا تاکہ تم غور اور

51:49سورة الذاریات

Page 24: Marriage presentation for Sisters

:نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ہللا رسول ادہ ٹیڑھا عورتوں سے بہتر سلوک کرو عورت پسلی سے پیدا کی گئی ےہ اور پسلی کا سب سے زی"

نے لگے گا تو اسے توڑ دے گا او ر حصہ وہ ےہ جو اس کا بلند حصہ ےہ۔اگر تو اسے سیدھا کرسلوک کرو۔ عورتوں سے اچھا گی،لہذا اگر چھوڑ دے گا تو ٹیڑھی ہ ی رےہ

(صحیح بخاری و صحیح مسلم")

صحیح )(مسلم

عورت پسلی سے پیدا کی گئی ےہ۔وہ تیرے لےی کس ی طرح سیدھی نہ ہو گی ۔لہذا اگر تو اس "حالت میں ،فائدہ ٹیڑھی سے،اس کی

نے لگے گا تو اسے توڑ دے گا اور اس کا توڑن ا اس کی اٹھا سکتا ےہ تو اٹھا لے۔اگر تو اسے سیدھا کر

"طالق ےہ۔

Page 25: Marriage presentation for Sisters

ی دیکھ گھر سنبھالےن کے لےی اور اپنبھال کے لےی

۔7

Page 26: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص موس ی بن عقبہ ، نافع بن عمر رض ی االہ عنہ کہےت ہیں کہ ا

تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا اور امیر

کے نگہبان ےہ اور مرد اپےن گھر والوں کا نگہبان ےہ ، عورت اپےن شوہر کے گھر اور اس

بچوں کی نگہبان ےہ ۔ تم سب نگہبان ہو اور سب سے رعیت کا سوال ہوگا۔

(کتاب االحکامصحیح بخاری

Page 27: Marriage presentation for Sisters

تحفظ کے لےی ۔8

Page 28: Marriage presentation for Sisters

سا ي الت

عل

ون

م و قال خ

لر ا

ن الل

ل

ض ي ء ب ما ف

عل

م ع

عض ن

O وا من قف ن اب ما و

والهم

ما

مرد عورتوں پر محافظ و منتظم ہیں اس لئے کہ ہللا نے ان میں سے بعض

اپےن ( ان پر)کہ مرد ( بھی)کو بعض پر فضیلت دی ےہ اور اس وجہ سے

تے ہیں، مال خرچ کرSurah Al-Nisa, Aayat:34, Para# 04

Page 29: Marriage presentation for Sisters

دکھ درد بانٹےن کے لےی ۔9

Page 30: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ٹھاتاہی کے بعد مومن سب سے زیادہ نیک بیوی سے فائدہ ا

ےہ ۔ اگر تقوی اور خوف ال

سکی طرف دیکھتا ےہ تسے تسلیم کرتی ےہ ۔ ا

سے کوئی کام کہتا ےہ تو ا

سے ا

و ا

ضرور خوش ی ہوتی ےہ ۔ اگر کس ی کام کے سلسلے میں اسکے سامےن قسم کھالے تو وہ

پوری کردیتی ےہ او راگر کہیں چال گیا تو وہ اس کے مال اور اسکی جان میں پوری

سچائی برتتی ےہ۔

صحیح بخاری

Page 31: Marriage presentation for Sisters

پ پ کا دل دھک دھک کر ر ملسو هيلع هللا ىلص پہلی وحی کے نزول کے بعد ا

ہا تھا گھر تشریف الئے تو ا

پ حضرت خدیجہ بنت خویلد کے پاس تشریف الئے اور فرمایا مجھے چادراوڑھا دو، ا

پ کو چادر اوڑھا دی یہاں تک کہ خوف جاتا رہا ملسو هيلع هللا ىلص مجھے چادر اوڑھا دو انہوں نے ا

پ ئملسو هيلع هللا ىلص اس کے بعد ا ے نے حضرت خدیجہ رض ی ہللا عنہما کو واقعے کی اطالع دیےت ہو

ے فرمایا یہ مجھے کیا ہو گیا ےہ مجھے تو اپنی جان کا ڈر لگتا ےہ حضرت خدیجہ ن

پ پ ملسو هيلع هللا ىلص کہا ہر گز نہیں بخدا ا

صلہ ملسو هيلع هللا ىلص کو ہللا تعالی ہر گز رسوا نہ کرے گا۔ ا

ٹھا تے ہیں تے ہیں درماندوں کا بوجھ ا رحمی کر

تے ہیں اور حق پر اعان تے ہیں مہمان کی میزبانی کر ت تہی دستوں کا بندوبست کر

تے ہیں کر

الرحیق املختوم

Page 32: Marriage presentation for Sisters

محبت کے لےی ۔10

Page 33: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

نے والوں کے لےی نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں د پس میں دو محبت کریکھی ا

گئی۔

ابن ماجہ، حاکم، بیہقی اور طبرانی

Page 34: Marriage presentation for Sisters

سلم ان کہ رسول ہللا صل ہللا علیہ و حضرت عائشہ صدیقہ رض ی ہللا عنہا سے مروی ےہ

تے سے ہو تو ناراض ہو تیتم مجھ سے خوش ہوتی ہو یا جب کہ عائشہ تھے فرمایا کر

ر خوش مجھ کو پتہ لگ جاتا ےہ۔ ناراض ہوتی ہو تو ابراہم علیہ سالم کے رب کی قسم او

ول ہللا ہوتی ہو تو محمد صل ہللا علیہ وسلم کے رب کی قسم کھاتی ہو۔ عرض کیا یا رس

صرف زبان سے نام چھوڑ دیتی ہوں۔

صحیح بخاری ،باب مایجوز من الہجر ان

Page 35: Marriage presentation for Sisters

ں کتہی ہیں حضرت عائشہ جو ایک سفر میں رسول کریم صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھی

پیروں کے کہ اس سفر میں ایک موقع پر میں آنحضرت صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپےن

ہ وسلم سے ذریعہ دوڑی یعنی ہم دونوں نے دوڑ میں باہم مقابلہ کیا اور میں آپ صلی ہللا علیہ وآل

ہوئی اور اس آگے نکل گئی پھر جب میں عرصہ دراز کے بعد فربہ ہو گئی تو پھر ہم دونوں کی دوڑ

علیہ وآلہ مرتبہ آنحضرت صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم مجھ سے آگے نکل گئے چنانچہ آپ صلی ہللا

ے کے بدلہ میں ےہ ۔ وسلم نے فرمایا کہ اس مرتبہ میرا آگے نکل جانا پہلی مرتبہ تمہارے آگے نکل جان

ابو دائودیعنی پہلی مرتبہ تم جیت گئی تھیں اس مرتبہ میں جیت گیا لہذا دونوں برابر رےہ

Page 36: Marriage presentation for Sisters

نے کے لئے سنت کو پورا کر ۔1

نے کے ل ےیفطری طلب کو پورا کر ۔2

لےیکے اوالد

کے گھر سنبھالےن اور اپنی دیکھ بھاللےی

۔6

تحفظ کے لےی

۔7

لےیدکھ درد بانٹےن کے

۔8

۔9صدقہ جاریہ کے لےی

۔3

نے کے ل ےیاپےن دین کو مکمل کر

۔4

اپنی ذات کی تکمیل کے لئے

محبت کے لےی۔10۔5

Page 37: Marriage presentation for Sisters

Reasons of Problems in

MARRIAGE

شادی میں پرابلمز کی وجوہات

Page 38: Marriage presentation for Sisters

امیدیںExpectations

Page 39: Marriage presentation for Sisters

امیدیں

کینہ و بغض

Page 40: Marriage presentation for Sisters

امیدیں

کینہ و بغض

بد گمانی

Page 41: Marriage presentation for Sisters

Communication Gap

Page 42: Marriage presentation for Sisters

Sahih Bukhari

Page 43: Marriage presentation for Sisters

امیدیں

کینہ و بغض

بد گمانی

نا شکری

Page 44: Marriage presentation for Sisters

پ نے خطبہ کسوف میں فرمایا تھا کہملسو هيلع هللا ىلصا

کی اسملسو هيلع هللا ىلص میں نے دیکھا کہ جہنم میں اکثریت عورتوں کی ےہ لوگوں نے دریافت کیا کہ یا رسول ہللا

وجہ ؟

پ ی نے جواب دیا کہ نا شکری کی وجہ سے لوگوں نے پوچھا کہ کیا یہ ہللا کی نا شکر گزار ہوتملسو هيلع هللا ىلص ا

ہیں تو

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

ھ شریک حیات کی نا قدری اور اس کے احسان کی نا شکری کی وجہ سے ۔اگر تو کس ی عورت کے سات

و طویل زمانہ احسان کرتا رےہ اور پھر کس ی موقع پر وہ تجھ میں کوئی نا پسندیدہ چیز دیکھ لے ت

کےہ گی میں نے تجھ سے کوئی خیر نہیں پائیصحیح بخاری

Page 45: Marriage presentation for Sisters

امیدیں

کینہ و بغض

بد گمانی

نا شکری

شکوہ

Page 46: Marriage presentation for Sisters

کی اگر تم لوگ شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ نوازوں گااور اگر تم نے ناشکری

میرا عذاب بھی بڑا سخت ےہ ( پھر)تو

Surah Al-Ibraheem, Ayat 07, Para 13

ي ول

مك دت زت

ل

م رت

ك ن ش ي

ل

ان

م ت

ن O د دت س

لي اب

عذ

Page 47: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ر جو لوگوں کا شکر یہ ادا نہیں کرتا وہ ہللا کا بھی شکر گزا

نہیں بن سکتا۔

سنن ابی داؤد

Page 48: Marriage presentation for Sisters

علم کی کمی

Page 49: Marriage presentation for Sisters

بیوی کے حقوق

Page 50: Marriage presentation for Sisters

یہ حضرت حکیم بن معاویہ قشیری سے روایت ےہ کہ میں نے پوچھا یا رسول صلی ہللا عل

وآلہ وسلم بیوی کا پر کیا حق ےہ؟

آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

ور اسکے منہ جب تو کھانا کھائے تو اسکو بھی کھالئے اور جب کپڑا پہےن تو اسکو بھی پہنائے ا

.گھر کے سوا اس سے جدا مت رہوپر مت مارو اور برا بھال مت کہو اور

Sunan Abi Dawood, Kitabu-n-Nikah

۔ کھانا1

Page 51: Marriage presentation for Sisters

بیوی کے حقوق

کھانا.1

کپڑا.2

مکان

منہ پر نہ مارنا

برا بھال نہ کہنا

گھر کے سوا جدا نہ ہونا

مہر

حق زوجیت

3.

4.

5.

6.

7.

8.

تعلیم و تربیت 9.

بیویوں میں عدل 10.

بیماری میں عالج کروانا 11.

چولہا

غسل خانہ

بستر

Privacy

Page 52: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

س کی کمر کو سی" دھا ابن آدم کے لےی چند لقمے ہ ی کافی ہیں ا

یٹ کے رکھےن کے لےی اور جو زیادہ کھانے کی خواہش رکھتا ہو تو وہ پ

حصے میں تین حصے کر لے ایک پانی کے لےی ، ایک ہوا کے لےی اور ایک

"کھائے

Tirmizi

۔ کھانا1

Page 53: Marriage presentation for Sisters

ا ت ا ـن ش و ا

ت عا ا م

وا ح

لك ا ت

ن

ااح ن ج

مكن عل

س

ت ل

ھانا تم پر اس میں بھی کوئی گناہ نہیں کہ تم سب ساتھ بیٹھ کر ککھاؤ یا الگ الگ۔

Surah Al. Noor ,Aayat no. 61 Para # 18

۔ کھانا1

Page 54: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

گے وہ بھی صدقہ ےہ ، تم جو کچھ اپنی خوردونوش پر خرچ کرو

جو اپنی اوالد کو کھالؤ پالؤ گے وہ بھی صدقہ ےہاور جو کچھ تم

اپنی اہلیہ کو کھالؤ گے وہ بھی صدقہ ےہ

مستدرک حاکم

۔ کھانا1

Page 55: Marriage presentation for Sisters

ض ن مي ال

عل

ل و

رج

ج ح ع

ي ال

عل

ل و

رج

ى ح

مع ي ال

عل

س

ت ل

ن

امسك ف ن ي ا

عل

ل و

رج

وا من ح

لك ا ت

وت ن اي ت

ن وت ا

و ي امن وت ك

و ي امك ت

م عن وت ا

و ي امك وت خن وت ا

و ي امك وات ن وت اخ

و ي امك هن م و ا

امك ن من وت ع

و ي امك ن ا

و ي اموالك

خن وت ا

ي مك ف دن و

ه ا

اف

مت كل ا و

امك ن ل خ وت

نہ ں اور نہیتو کوئی حرج ( کس ی کے گھر سے کھانا کھا لے)اگر کوئی اندھا یا لنگڑا یا بیمار ( مسلمانو،)

روں سے، یا اپےن باپوں کے گھکھاؤ ( کھانا)کہ اپےن گھروں سے ( اس میں کچھ مضائقہ ےہ)تمہارے لئے

پےن چچاؤں کے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپےن بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا ا

ے گھروں سے، گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے، یا اپےن ماموؤں کے گھروں سے، یا اپنی خاالؤں ک

یا ان گھروں سے جن کی کنجیاں تمہارے اختیار میں ہوں، یا اپےن دوستوں کے گھروں سے۔

Surah Al-Noor, Aayat:61, Para # 18

Page 56: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

جو عورت گھر سے باہر کپڑے اتارتی ےہ اس کے اور ہللا کے درمیان جو تعلق ےہ وہ

ٹوٹ جاتا ےہ

سنن ابی داؤد، ترمذی، ابن ماجہ

۔ مکان3

Page 57: Marriage presentation for Sisters

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص حضرت جابر رض ی ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ ا

دمی کا، ایک بستر بیوی کا ، تیسرا بستر مہمان کے لےی ہو اور چوتھا (راگ)ایک بستر ا

بستر ہو تو وہ شیطان کا ہوتا ےہ۔

صحیح مسلم

۔ مکان3

Page 58: Marriage presentation for Sisters

وھ

ج واه

نوھ

عظ

ن ف ھوز ش

نون

اق خ

ي تن وال

وھب ع واض اج مض

ي ال

ف ن

عط ان ا

هن ف

ي وا عل

غت ي ل ف مك ن

ل ن ي

ا س ي ب

ك ا علن

ان

ك الل

34ان

ت کرو اور اور تمہیں جن عورتوں کی نافرمانی و سرکش ی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیح

ھر اگر پ)علیحدہ کر دو اور ( خود سے)انہیں خواب گاہوں میں ( اگر نہ سمجھیں تو)

ہلکا سا)انہیں ( بھی اصالح پذیر نہ ہوں توفرمانبردار مارو، پھر اگر وہ تمہاری ( تادیبا

بلند سب کوئی راستہ تالش نہ کرو، بیشک ہللا سب سے( ظلم کا)ہو جائیں تو ان پر

سے بڑا ےہSurah Al-Nisa, Aayat :34, Para # 5

۔ منہ پر نہ 4مارنا

Page 59: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

رے آگاہ ہوجاؤ ممکن ےہ کہ تم میں سے کوئی لونڈی کی طرح اپنی بیوی کی پٹائی ک

تم میں سے بہتر وہ ےہ جو اپنی بیوی کے لےی بہتر ےہ! خبردار

الصحیحۃ

۔ منہ پر نہ 4مارنا

Page 60: Marriage presentation for Sisters

آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

عورتوں کو ایسے انداز سے مارو کہ سخت چوٹ نہ لگے

سنن الترمذی، سنن ابن ماجہ

۔ منہ پر نہ 4مارنا

Page 61: Marriage presentation for Sisters

وا خ نعان هما ف

ي ي ب اق ف ش

مت ق ج ھل وان

ن ا

ما م

ھله وخك

ن ا

ما م

ھا ك

وقخا ب

ل ادا رت

ي ق الل ان

ما هي ي ب ي ب

ما خ علــت

ان

ك الل

ا ان 35

۔ منہ پر نہ 4مارنا

مرد کے اور اگر تمہیں ان دونوں کے درمیان مخالفت کا اندیشہ ہو تو تم ایک منصف

خاندان سے اور ایک منصف عورت کے خاندان سے مقرر کر لو، اگر وہ دونوں

ت پیدا فرما دے صلح کرانے کا ارادہ رکھیں تو ہللا ان دونوں کے درمیان موافق( منصف)

Surah Al-Nisa, Aayat:35, Para # 5گا، بیشک ہللا خوب جانےن واال خبردار ےہ

Page 62: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایا ملسو هيلع هللا ىلص ہللا رسول

س تم میں سے کوئی مومن مرد اپنی بیوی کو برا نہ سمجھے اگ" ر ا

کی ایک بات پسند نہیں تو ہوسکتا ےہ کہ دوسری خوبی پسند

"آجائے

Masnad-e- Ahmed

۔ برا بھلہ نہ 5کہنا

Page 63: Marriage presentation for Sisters

ی عنہا کو کھانا پکانے کا خاص سلیقہ تھا، خود حضرت عائشہ رض ی ہللاحضرت صفیہ رض ی ہللا تعال

لےی کے ملسو هيلع هللا ىلصآپ عنہا فر ماتی ہیں کہ میں نے ان سے بہتر پکانے واال کس ی کو نہیں دیکھا ، ایک دن دونوں نے

ملسو هيلع هللا ىلصرسول ہللا کھانا پکایا ، حضرت صفیہ کا کھانا جلدی تیار ہو گیا، ی حضرت عائشہ رض ی ہللا تعال

عنہا عنہا کے حجرے میں تھے ،انھوں نےوہیں ایک لونڈی کے ہاتھ کھانا بھجوادیا۔حضرت عائشہ رض ی ہللا

یالہ اپنی محبت کی بربادی کو دیکھ کر جھنجھال اٹھیں اور ایک ایسا ہاتھ مارا کہ لونڈی کے ہاتھ سے پ

خاموش ی کے ساتھ پیالہ ٹکڑوں کو چنےن لگے اور ملسو هيلع هللا ىلصچھوٹ کر گر پڑا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ،آپ

۔ چند ملحوں کے بعد حضرت عائشہ رض ی ہللا عنہا کو ’تمہاری ماں کو غصہ آگیا‘خادمہ سے فرمایا کہ

اس جرم کا کفارہ کیا ہو سکتا ےہ ،، آپ ! ملسو هيلع هللا ىلصیا رسول ہللا ’’اپےن فعل پر خود ندامت ہوئی عرض کی۔

ایسا ہ ی پیالہ اور ایسا ہ ی کھانا ، چناچہ نیا پیالہ ان کو واپس کیا گیا:نے فرمایا ملسو هيلع هللا ىلص ( بخاری کتاب املظالم وباب الغیرۃ)

Page 64: Marriage presentation for Sisters

ہللا اسالم سے پہلے کے دور میں خواتین مردوں سے کافی دب کر رہا کرتی تھیں حضرت عمر رض ی

ی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بار وہ کوئی ضروری کام کر رےہ تھے اور بیوی کی مداخلت بہت گراں تعال

حق کوئی گزری جس پر بیوی کو بہت ڈانٹا اور کہا کہ تمھیں ایسے معامالت میں مداخلت کا

ی نہیں ےہ ، ان کی بیوی نے جواب میں کہا کہ آپ کو میری مداخلت پسند نہیں جبکہ آپ کی بیٹ

ق کے تو رسول ہللا کے سامےن اپنا غصہ تک کنٹرول نہیں کرتی ےہ۔ یہ سن کر میں تصدیحفضہ

ں نے لےی حفضہ کے پاس گیا ۔ تو بیٹی نے شرمندہ ہو کراقرار کیا کہ ایسا بہت مرتبہ ہوا ےہ، می

اس سے کہا کہ آئندہ محتاط رہنا۔ ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کو ہللا کے غضب کا سامنا کرنا

پڑے۔

Page 65: Marriage presentation for Sisters
Page 66: Marriage presentation for Sisters

سا وا الت

بة وا

خل

هن ي دق ء

ع

مكن ل

طي

ن ا

سا ف

ف ه ن ت ء م

ي ن ش O

وهلك ف

ي ت ـــــــا ه

ي

ـــــــاـ م

میں ( مہر)اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے ادا کیا کرو، پھر اگر وہ اس

ار اور سازگ( اپےن لئے)سے کچھ تمہارے لئے اپنی خوش ی سے چھوڑ دیں تو تب اسے

خوشگوار سمجھ کر کھاؤ ۔

Surah Al-Nisa, Aayat 04, Para # 04

۔ حق مہر7

Page 67: Marriage presentation for Sisters

ی حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن کہےت ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رض

ہللا عنہما سے دریافت کیا کہ رسول ہللا صلی علیہ وسلم کا مہر کتنا

تھا؟فرمایا آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی ازواج کا مہر بارہ اوقیہ اور ایک نش

ں تھا۔ تم کو معلوم ےہ کہ ایک نش کتنا ہوتا تھا؟ میں نے عرض کی کہ نہی

چ سو ۔فرمایا نش نصف اوقیہ کو کہےت ہیں میں نے کہا اس حساب سے تو پان

مسلمدرہم ہوگئے۔

۔ حق مہر7

Page 68: Marriage presentation for Sisters

ایک عورت نے خدمت گرامی میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ یا رسول ہللا صلی علیہ وسلم میں

علیہ اپےن نفس کا اختیار آپ صلی ہللا علیہ وسلم کو دیےن کے لےی آئی ہوں ۔ رسول خدا صلی ہللا

س کو دیکھا اور سر مبارک جھکالیا۔ عورت دیر تک کھڑی رہ ی۔ تب ایٹھا کر ا

ک وسلم نے نظر ا

ں صحابی نے کھڑے ہو کر عرض کیا یا رسول ہللا صلی علیہ وسلم اگر آپ کو اس کی ضرورت نہی

رض ےہ تو میرا نکاح اس سے کر دیجئے۔ فرمایاتیرے پاس مہر کے طور پر کوئی چیز ےہ؟اس نے ع

کیا کہ میرے پاس کوئی چیز نہیں ےہ بس یہی ایک تہمد ےہ ۔فرمایاگھر جاکر دیکھ شاید لوےہ

ہللا کی کوئی انگوٹھی ہ ی مل جائے۔ حسب الحکم وہ شخص گیا لیکن کوئی چیز نہیں ملی۔ رسول

ا کہ صلی ہللا علیہ وسلم نے فرمایا تجھ کو کچھ قرآن بھی آتا ےہ ؟اس نے تفصیل وار بیان کی

تنا فالں فالں سورتیں آتی ہیں۔ فرمایا تو جا میں نے تیرا نکاح اس سے کردیا ےہ کہ تو اس کو ج

سکی تعلیم دے ۔قرآن تجھے یاد ےہ اس کو ا

بخاری و مسلم

۔ حق مہر7

Page 69: Marriage presentation for Sisters

م س لیم حضرت انس رض ی ہللا عنہ کہےت ہیں کہ حضرت ابو طلحہ رض ی ہللا عنہ نے ا

ان رض ی ہللا عنہاسے نکاح کیا ۔ان کا آپس کا طے کردہ مہر یہ تھا کہ ابو طلحہ مسلم

نے میں ابو طلحہ سے سبقت لے م سلیم مسلمان ہوہو جائیں۔ کیونکہ حضرت ا

ن کے پاس نکاح کا پیغام بھیجا ۔آپ نے جواب میں فرمایامیں نے گئیں ۔ابو طلحہ نے ا

چہ اسالم قبول کر لیا ےہ ،اگر تم بھی اسالم لے آؤتو میرا نکاح تم سے ہوجائے۔چنان

م سلیم کا مہر قرار پایا۔ئے اور آپ کا اسالم النا ہ ی ا ابو طلحہ مسلمان ہو

نسائی

۔ حق مہر7

Page 70: Marriage presentation for Sisters

ہہ رہ ی نےثابت بن قیس رض ی ہللا عنہ کی بیوی جو اپےن خاوند کے بارے میں کملسو هيلع هللا ىلصرسول

خاوند )تھی مجھے اس کی عادت اور دین پر کوئی اعتراض نہیں ےہ میں اسالم میں

نافرمانی کو درست نہیں سمجھتی اس کے جواب میں آپ صلی علیہ وسلم نے (کی

س نے کہا ہاں آپ نے فرمایا ثابت باغ لے لو اور فرمایا تو اس کا باغ واپس کردے گی؟ ا

اس کو ایک طالق دے دوصحیح بخاری و سنن نسائی

۔ حق مہر7

Page 71: Marriage presentation for Sisters

Surah Tahreem, Aayat:6, Para # 28

۔ تعلیم و 9تربیت

و بھی ایک جو ایمان الئے ہو تم بچاؤ اپےن آپ کو بھی اور اپےن گھر والوں ک! اے وہ لوگو

گے ایسے ایس ی ہولناک آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے اس پر مقرر ہوں

تے ہللا فرشےت جو بڑے تندخو اور نہایت سخت گیر ہوں گے جو کبھی نافرمانی نہ یں کر

کی طرف ان کے مالک)کے کس ی حکم کی اور وہ پوری طرح بجا التے ہیں ان اوامر کو جو

ان کو دیئے جاتے ہیں( سے

Page 72: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ن میں سے ایک کی طرف مائل ہو تو وہ قیامت کے دن جس کی دو بیویاں ہو اور وہ ا

اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہوگا۔

سنن ابی داؤد

۔ بیویوں میں عدل10

Page 73: Marriage presentation for Sisters

ل نے بیویوں کے درمیان شب بسری کی باری مقرر کر رکھی تھی آپ عدملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

تے اور فرماتے تھے ،اے ہللا یہ میری تقسیم ایسے معاملے میں ےہ جس میں م یرا کر

ااختیار ےہ اور جس بات میں تیرا اختیار ےہ میرا نہیں ےہ اس پر مجھے مالمت نہ کرن

سنن ابی داؤد

۔ بیویوں میں عدل10

Page 74: Marriage presentation for Sisters

شوہر کے حقوق

Page 75: Marriage presentation for Sisters

! رمایانے فملسو هيلع هللا ىلص حضرت عبدالرحمن بن عوف رض ی ہللا عنہ سے مروی ےہ کہ رسول ہللا

حفاظت کرے ، جب عورت پانچ نمازیں پڑھے ۔ اپےن مہیےن کے روزےرکھے ، اپنی عزت کی"

جس سے شوہر کی فرمانبرداری کرے اسے کہا جائے گا کہ جنت کے دروازوں میں سے

۔"چاہو داخل ہو جاؤ

طبرانی

Page 76: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

میں اونٹوں کی سوار بہترین عورتیں قریش کی نیک عورتیں ہیں جو اوالد پر بچپن

نے والی انتہائی مہربان اور نرم ہوتی ہیں اور خاوند کی چیزوں کی دیکھ بھال کر

ہوتی ہیں

صحیح بخاری

Page 77: Marriage presentation for Sisters

تے ہیں کہ وہ اپنی ایک ضرورت کی حصین بن محصن اپنی پھوپھی سے روایت کر

وئیں خاطر رسول ہللا صلی علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، جب فارغ ہ

تو آپ نے ان سے پوچھا

ے کیا تمہارا خاوند ےہ؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں ، آپ نے پوچھا تمہارا اس س

سلوک کیسا ےہ؟

اں کس ی معاملے انہوں نے جواب دیا کہ میں انہیں کس ی قسم کی کمی نہیں آنے دیتی ہ

یا ،خیال میں بے بس ہو جاؤں تو الگ بات ےہ ۔آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے فرما

مہارے رکھنا کہ تو اس کی نگاہ میں کیس ی ےہ وہ ہ ی تمہاری جنت ےہ اور وہ ہ ی ت

لےی آگ ےہ۔

بیہقی، مسند احمد

Page 78: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

جو عورت دنیا میں اپےن شوہر کو ستاتی ےہ جنت میں اس کی بیوی حور اس عورت

اور وہ سے کتہی ےہ خدا تجھے ہالک کرے تیرا یہ شوہر چند دنوں کےلےی تیرے پاس ےہ

وقت قریب ےہ جب وہ تجھے چھوڑ کر ہمارے پاس آنے واال ےہ

ترمذی ، ابو داود

Page 79: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

اگر میں کس ی کو حکم دیتا کہ وہ کس ی کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ

اپےن شوہر کو سجدہ کرے کیونکہ مرد کا عورت پر بڑا حق ےہ

سنن ابن ماجہ

Page 80: Marriage presentation for Sisters

م سلمہ رض ی ہللا عنہ سے مروی ےہ فرماتی ہیں رسول ہللا ! رمایانے فملسو هيلع هللا ىلص سیدہ ا

جو عورت اس حال میں فوت ہو گئی کہ اس کا خاوند اس سے راض ی ہو وہ جنت "

ان کی میں داخل ہو گی اور اکثر عورتیں جہنم میں خاوند کی نافرمانی ، اس کے احس

۔"نا قدری کی وجہ سے داخل ہوں گی

(ترمذی)

Page 81: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

نے والی عورت کی نماز اس کے کوئی عورت اپےن شوہر کو خفا نہ کرے ،شوہر کو خفا کر

ٹھتی۔سر سے اوپر نہیں ا

الطبرانی، فتح الباری

Page 82: Marriage presentation for Sisters

ایک عورت خدمت اقدس میں حاضر ہوئی اور عرض کیا، اے ہللا کے رسول صلی

میں یہ جاننا )ہللا علیہ وسلم میں عورتوں کی طرف سے قاصد بن کر آئی ہوں

جہاد کو ہللا نے مردوں پر فرض کر رکھا ےہ ۔اگر وہ کامیاب لوٹےت (چاہتی ہوں کہ

ہیں تو اجروثواب پاتے ہیں اور اگر شہید ہوجاتے ہیں تو خدا کے ہاں انہیں روزی دی

اور ہم عورتوں کا یہ حال ےہ کہ ہم بس انکی ( مردوں کا یہ مرتبہ ےہ)جاتی ےہ

ایا نگہداشت کرتی ہیں کیا ہمیں اس پر اجر ملے گا؟ آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے فرم

نے والی عورتوں سے جاکر کہہ دینا کہ بیوی کا اپےن شو ہر کی تم اپےن سے مالقات کر

اجر میں )اطاعت و خدمت کرنااور اس کے حقوق کی رعایت کرنا اور اعتراف کرنا

مردوں کے مساوی ہوگا لیکن تم میں سے کم عورتیں ایس ی ہوں گی۔(

ترمذی

Page 83: Marriage presentation for Sisters

! ایانے فرمملسو هيلع هللا ىلص سیدنا عبدہللا بن عمر رض ی ہللا عنہ سے بیان ےہ کہ رسول ہللا

نے کے لےی اپنی بیوی ک" و بالئے تو وہ اپےن جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی حاجت پوری کر

۔"خاوند کے پاس پہنچے اگرچہ وہ تنور پر ہو

ترمذی، بیہقی، مسند احمد، ابن حبان

Page 84: Marriage presentation for Sisters

! فرمایانےملسو هيلع هللا ىلص سیدنا عبدہللا بن عمر رض ی ہللا عنہ سے بیان ےہ کہ رسول ہللا

جواب دے اگرچہ وہ پاال ن" کی پیٹھ پر جب آدمی اپنی بیوی کو بالئے تو وہ فورا

۔"ہو

الصحیحۃ، طبرانی

Page 85: Marriage presentation for Sisters

! انے فرمایملسو هيلع هللا ىلص سیدنا ابو ہریرہ رض ی ہللا عنہ سے مروی ےہ کہ رسول ہللا

، مرد غصے کی جب خاوند اپنی بیوی کو بستر پر بالئے اور وہ آنے سے انکار کر دے"

تے رہ ۔"ےت ہیںحالت میں رات گزارے تو فرشےت صبح تک اس عورت پر لعنت کر

بخاری

Page 86: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

عورت کا شوہر موجود ہو تو وہ اس کی اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے ، نہ اس کی

نے دے اور عورت اپےن خاوند کی کمائی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کس ی کو ا

دھا ثواب خاوند کو سے اس کی اجازت کے بغیر جو کچھ ہللا کی راہ میں دے گی اس کا ا

ملے گا

صحیح بخاری

Page 87: Marriage presentation for Sisters

! فرمایانےملسو هيلع هللا ىلص سیدنا عبدہللا بن عمر رض ی ہللا عنہ سے بیان ےہ کہ رسول ہللا

کے ا" گرچہ وہ خاوند کا حق اس کی بیوی پر یہ ےہ کہ اسے اپےن نفس سے نہ رو

ھے۔ اگر کجاوے پر ہو۔ فرض کے سوا ایک روزہ بھی اس کی اجازت کے بغیر نہ رک

ور اس کی ایسا کرے گی تو گناہگار ہوگی اور وہ اس سے قبول بھی نہیں ہوں گے ا

مل جائے اجازت کے بغیر اس کے گھر سے کچھ نہ دے اگر وہ دے گی تو اجر مرد کو

ی نہ نکلے گا اور عورت پر بوجھ ہوگااور اس کی اجازت کے بغیر اس کے گھر سے بھ

الے فرشےت اس پر لعنت ک تے ہیں حتی کہ وہ ۔اگر نکلے گی تو ہللا تعالی اور غضب و ر

طبرانی۔"واپس آ جائے یا توبہ کر لے اگرچہ روکےن میں خاوند ظلم بھی کرتا ہو

Page 88: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

یا کہ بیوی اپےن خاوند کی کوئی چیز اس کی مرض ی کے بغیر نہ کرے کس ی نے عرض ک

ہاں کھانا تو ہمارا ! اےا خدا کے رسول صلی ہللا علیہ وسلم کیا کھانا بھی؟ فرمایا

بہترین سرمایہ ےہ

ترمذی

Page 89: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ی جب عورت کا خاوند اس کی عصمت کا مالک بن جائے تو اس کے لےی اپےن مال میں بھ

تصرف درست نہیں ےہ

سنن ابی داؤد

Page 90: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص سیدنا واثلہ رض ی ہللا عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول ہللا

کتیعورت اپےن خاوند کی اجازت کے بغیر اپےن مال میں سے کچھ بھی خرچہ نہیں کر س

85/22، طبرانی فی الکبیر 775الصحیحۃ

Page 91: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

ب عورتوں میں سب سے بہترین وہ ےہ کہ جب تو اسے دیکھے تو تجھے خوش کردے ج

تو اسے حکم دے تو وہ تیری فرمابرداری کرے اور جب تو اس سے غائب ہو تو اپےن

نفس اور تیرے مال میں وہ تیری حفاظت کرے

بیہقی

Page 92: Marriage presentation for Sisters

تے ہیں کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ و سلم سیدنا عبدہللا بن عمرو رض ی ہللا عنہ بیان کر

نے ارشاد فرمایا

ریہ نہیں دیکھتا جو اپےن خاوند کا شک( نظر رحمت سے )ہللا تعالی اس عورت کی طرف

ادا نہیں کرتی حاالنکہ وہ اس سے بے نیاز بھی نہیں رہ سکتی

الصحیحۃ، نسائی، بیہقی

Page 93: Marriage presentation for Sisters

پ نے خطبہ کسوف میں فرمایا تھا کہملسو هيلع هللا ىلصا

س کی املسو هيلع هللا ىلص میں نے دیکھا کہ جہنم میں اکثریت عورتوں کی ےہ لوگوں نے دریافت کیا کہ یا رسول ہللا

وجہ ؟

پ تی نے جواب دیا کہ نا شکری کی وجہ سے لوگوں نے پوچھا کہ کیا یہ ہللا کی نا شکر گزار ہو ملسو هيلع هللا ىلص ا

ہیں تو

پ نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

ھ شریک حیات کی نا قدری اور اس کے احسان کی نا شکری کی وجہ سے ۔اگر تو کس ی عورت کے سات

و طویل زمانہ احسان کرتا رےہ اور پھر کس ی موقع پر وہ تجھ میں کوئی نا پسندیدہ چیز دیکھ لے ت

کےہ گی میں نے تجھ سے کوئی خیر نہیں پائی

صحیح بخاری

Page 94: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

جس عورت نے اپےن شوہر سے ناحق بال کس ی وجہ کے طالق طلب کی ایس ی عورت

بھی محروم ہوگی.جنت کی خوشبو سے

ترمذی

Page 95: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ہ بیوی کو چاہیئے کہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر کس ی کو گھر میں آنے کی اجازت ن

دے

صحیح بخاری

Page 96: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

نے کی اجازت نہ خاوند موجود ہو تو بھی اس کی اجازت کے بغیر کس ی کو گھر میں ا

دے۔

صحیح مسلم

Page 97: Marriage presentation for Sisters

:شادی کے وقت بیٹی کو باپ کی نصیحت

تے سیدنا عبدہللا رض ی ہللا عنہ بن جعفر بن ابی طالب نے اپنی بیٹی کو نصیحت کر

ئے کہا : ہو

٭ جوش سے بچنا یہ طالق کی چابی ےہ ۔

٭ڈانٹ ڈپٹ سے بچنا اس سے بغض پیدا ہوتا ےہ ۔

مے کو الزم پکڑنا یہ زینت کو بڑھاتا ےہ۔ ٭سر

٭سب سے بہترین خوشبو پانی ےہ۔

Page 98: Marriage presentation for Sisters

:خاوند کی بیوی کو نصیحتے میں ہوں تو جب تم دیکھو کہ میں غص: " سیدنا ابو الدرداء رض ی ہللا عنہ نے اپنی بیوی سے کہا

ا ۔ ورنہ تم غصے میں ہو تو میں تمہیں راض ی کروں گکہ مجھے راض ی کرنا ۔ جب میں دیکھوں ہم اکھےٹ نہ رہ سکیں گے۔

: شعرکہاایک خاوند نے اپنی بیوی کو تو مجھ سے در گزر کرنا میری محبت کو ہمیشہ حاصل کر سکے گی : ترجمہ

میرے جوش کے وقت نہ بات کر جب میں غصہ میں ہوں نے کی طرح عیب نہ لگا تو مجھے ایک مرتبہ بھی دف کے مار

واال کیسا ےہ ؟عیب میں رہےن بے شک تو نہیں جانتی کہ تو زیادہ شکوہ مت کر یہ قوتوں کو لے جاتا ےہ لےٹ رہےت ہیں

اور میرا دل تجھے برا جانے گا کہ دل ا

میں نے دیکھا ےہ دل میں محبت کو اور تکلیف کو جب یہ دونوں اکھےٹ ہوں محبت نہیں ٹھہرتی چلی جاتی ےہ

Page 99: Marriage presentation for Sisters

و جب عوف بن ملحم الشیبانی نے اپنی بیٹی کی شادی ایاس بن الحارث بن عمرو الکندی سے کیات

نے ک یا تو لڑکی کی والدہ امامہ اسے نصیحت کرے لےی بیٹی کو تیار کیا گیا اور جب رخصتی کا وقت ا

اندر داخل ہوئی اور کہےن لگی

نے کی وجہ سے کس ی کا ! پیاری بیٹی اگر ادب میں اعلی مقام اور حسب و نسب کے عالی شان ہو

نے کی ضرورت محسوس نہ کرتی اور تجھے پندو وصیت نہ کرنا روا ہوتا تو میں تجھے وصیت کر

نصیحت سے باال تر سمجھتی لیکن ایسا نہیں ےہ ۔ وصیت

ی ایس ی چیز ےہ جو غافل کہ غفلت دور کر دیتی ےہ اور سمجھدار کے لےی علم و عرفان کا ذریعہ بنت

ےہ

اگر باپ مالدار ہو نے کی وجہ سے یا والد کی سخت ضرورت اور اس کی محبت کی بنا پر،! اے بیٹی

کوئی عورت خاوند سے بےنیاز ہو سکتی تو تو سب سے زیادہ بے نیاز ہوتی ،لیکن ایسا نہیں ےہ

عورتیں پیدا ہ ی مردوں کے لےی کی گئی ہیں

Page 100: Marriage presentation for Sisters

رواج

Page 101: Marriage presentation for Sisters

SELECTION

Page 102: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

کس ی کو صبر سے بہتر اور وسیع نعمت سے نہیں نوازا گیا۔

صحیح بخاری

Page 103: Marriage presentation for Sisters

ہللا عنہ سے مروی ےہ کہ نبی صلی ہللا علیہ وسلم نے ض ی ہ ر ہر یحضرت

ل نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ےہ۔ اس کے ماارشاد فرمایا عورت سے

کی وجہ سے،اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے ، اس کی خوبصورتی کی وجہ

کے کامیاب و دین دارعورت سے نکاح کری سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور ت

میں خیر)حاصل کر،اگر ایسا نہ کرے گا تو تیرے ہاتھوں کو مٹی لگے گی یعنی

( تجھ کو ندامت ہوگی۔

5000صحیح بخاری

Page 104: Marriage presentation for Sisters

سیدنا ابو ہریرہ رضہ ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ

وسلم نے ارشاد فرمایا

کو تم تمہارے پاس ایسا آدمی آئے جس کے اخالق اور دین(رشتہ لیےن کے لےی)جب

تے ہو تو اس سے شادی کردو ، اگر تم نے ایسا نہیں کرو گے تو زم ین پسند کر

میں وسیع پیمانے پر فتنہ و فساد برپا ہوجائے گا1022الصحیحۃ

Page 105: Marriage presentation for Sisters

کا معیار Selection

COMPROMISE DEMAND

Page 106: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

دنیا متاع اور فائدے کی چیز ےہ اور دنیا کا بہترین سازو سامان نیک

عورت ےہ۔

صحیح مسلم

Page 107: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

چار چیزیں خوش بختی کی عالمت ہیں

رام دہ سواری نیک بیوی، کھال گھر، اچھا پڑوس ی اور ا

اور چار چیزیں بد بختی کی عالمت ہیں ،

بری بیوی، تنگ گھر، برا پڑوس ی اور بری سواری

ابن حبان

Page 108: Marriage presentation for Sisters

م سیدہ عائشہ رضہ ہللا عنہما سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسل

نے ارشاد فرمایا

مانتخاب کرو، ہم پلہ عورتوں سے نکاح کرو اور ہ(اچھی عورتوں کا )اپےن لےی

نکاح کردو(اپنی بیٹیوں وغیرہ کا)پلہ مردوں سے

1968، ابن ماجہ 1067الصحیحۃ

Page 109: Marriage presentation for Sisters

تربیت

Page 110: Marriage presentation for Sisters

یصبر کی کم

Page 111: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ابو امامہ رض ی ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا

نہ کوئی عورت اپےن خاوند کے گھر سے کوئی چیز اس کی اجازت کے بغیر خرچ

کرے

سنن ابی داؤد

Page 112: Marriage presentation for Sisters

ے عبد الرحمن بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ اپےن باپ سے اور وہ ان کے دادا س

تے ہیں کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا روایت کر

اور تم کنواری عورتوں سے شادی کیا کرو کیونکہ وہ شیریں زبان، بہت بچے جنےن والی

معمولی مال پر راض ی ہوجانے والی ہوتی ہیں

18661، ابن ماجہ 623الصحیحۃ

Page 113: Marriage presentation for Sisters

اسما بنت ابی بکر رض ی ہللا عنہما فرماتی ہیں

و ہللا کے کی اس زمین سے گٹھلیاں سر پر الد کر الیا کرتی تھی ج( اپےن خاوند)میں زبیر

ین میل ت)نبی صلی ہللا علیہ وسلم نے انہیں عطا فرمائی تھی ۔ یہ باغ دو تہائی فرسخ

صلی کے فاصلے پر تھا ۔فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں آرہ ی تھی کہ رسول ہللا(سے زائد

لیہ علیہ وسلم سے مالقات ہوگئی آپ اپےن چند صحابہ کے ساتھ تھے آپ صلی ہللا ع

ے وسلم نے مجھے آواز دی اور اخ اخ کہہ کر اونٹ کو بٹھادیا تاکہ مجھے اپےن پیچھ

سوارکرلیں

فرماتی ہیں کہ مجھے شرم محسوس ہوئی اور تمہاری غیرت یاد آئی اس پر حضرت

ٹھانا آپ کے ساتھ سوارنے سے زبیر کہےن لگے ہللا کی قسم تمہارا گٹھلیاں سر پر ا ہو

زیادہ گراں تھا۔

صحیح بخاری

Page 114: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ٹھ کر نماز پڑھے اور اپےن خاوندکو ہللا تعالی اس عورت پر رحم فرمائےجو رات کو ا

چھینےٹ بھی جگائے تاکہ وہ بھی نماز پڑھے ،اگر بیدار نہ ہو تو اس کے چہرے پر پانی کے

مارے۔

سنن ابی داود

Page 115: Marriage presentation for Sisters

شاد سیدنا عبد ہللا بن عمر رض ی ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ار

فرمایا

سب سے بڑا گناہ یہ ےہ کہ آدمی ایک عورت سے شادی کرے اس سے اپنی حاجت پوری کرے »

ار مزید دو قسم کے آدمی بھی سب سے بڑے گنہگ)پھر اسے طالق دے دے اور حق مہر بھی لے لے ۔

جس نے ایک آدمی کو مزدوری پر لگایا اور اس کی اجرت ہڑپ کر گیا (ہیں ان میں ایک وہ ےہ

«جس نے کس ی چوپائے کو بے فائدہ قتل کر دیا( اور دوسرا وہ ےہ)999الصحیحۃ

Page 116: Marriage presentation for Sisters

تے ہیں کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد ف رمایاسیدنا ابو ہریرہ رض ی ہللا عنہ بیان کر

ی ۔پس اگر عورت کی تخلیق پسلی سے ہوئی ےہ یہ کس ی طریقے سے بھی تیرے لےی سیدھی نہیں ہوگ

ٹھا ، اگر تو اسے سیدٹھانا چاہتا ےہ تو اس کجی کی حالت میں ہ ی فائدہ ا

ھا تو اس سے فائدہ ا

نے لگے گا تو اسے توڑ ڈالے گا اور اس کا توڑدینا اس کو طالق دینا ےہ کر

3331،5184، بخاری 3517الصحیحۃ

Page 117: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

رے آگاہ ہوجاؤ ممکن ےہ کہ تم میں سے کوئی لونڈی کی طرح اپنی بیوی کی پٹائی ک

تم میں سے بہتر وہ ےہ جو اپنی بیوی کے لےی بہتر ےہ! خبردار

2678الصحیحۃ

Page 118: Marriage presentation for Sisters

لم سیدنا ابو موس ی اشعری رض ی ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وس

نے ارشاد فرمایا

تے ہیں لیکن ان کی دعا قبول نہیں ہوتی وہ آدمی جس کی» تین قسم کے آدمی دعا تو کر

سے طالق نہ دے ، وہ آدمی جس نے کس ی سے قرضہ لینا بیوی برے اخالق والی ہو اور وہ ا

یعنی مال کے )ےہ لیکن اس پر کس ی کو گواہ نہ بنایا ہو اور وہ آدمی جس نے بیوقوف

ٹے بچے یا نا تجربہ کار الے چھو ا ہو آدمی کو مال دے دی(انتظام کی صالحیت نہ رکھےن و

الے نہ کرو » حاالنکہ ہللا تعالی نے فرمایا ےہ کہ «اپےن اموال بیوقوفوں کے حو146/10، بیہقی 1805الصحیحۃ

Page 119: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

کمان ابن آدم جن چیزوں سے کھیلتا ےہ سب باطل ہیں صرف تین مستثنی ہیں اپنی

سے تیر پھیکنا

اپےن گھوڑے کو ادب سکھنا اور اپنی بیوی سے کھیلنا یہ تینوں حق ہیں

ترمذی

Page 120: Marriage presentation for Sisters

رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

کوئی مومن مرد اپنی مومن بیوی سے بغض نہ رکھے اگر وہ اس کی کوئی عادت بری

دیکھے گا تو اس کی دوسری خصلت سے راض ی ہوجائے گا

بخاری

Page 121: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

لودہ ہوں دیندار عورت کو ترجیح دے کر تیرے ہاتھ خاک ا

کامیابی حاصل کر۔

صحیح بخاری

Page 122: Marriage presentation for Sisters

لم سیدنا ابو اذینہ صدفی رض ی ہللا عنہ سے روایت ےہ کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وس

نے ارشاد فرمایا

نے والی ، زیادہ بچے جنےن والی ، ہم نوائی نے تمہاری بہترین بیویاں وہ ہیں جو محبت کر کر

نے والی ہوں بشرطیکہ ہللا تعالی سے ڈریں، اور بد ترین عورتیں وہ والی اور ہمدردی کر

نے والی اور اکڑ کر چلےن والی ہوں، ایس ی عور تیں ہیں جو غیر شوہر کے سامےن زیبائش کر

منافق ہیں ان میں سے کوئی بھی جنت میں داخل نہیں ہوں گی مگر سرخ چونچ اور سرخ

الے کوے کی طرح بہت کم ، بیہقی 1840الصحیحۃ پیر و82/7

Page 123: Marriage presentation for Sisters

نے سیدہ ام سلمہ رض ی ہللا عنہما کتہی ہیں کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم

ارشاد فرمایا

نے)وئی عورت اپنی کس ی بہن کے برتن کو انڈیلےنک کے لےی اس (یعنی گھر برباد کر

اس کا رزق ہللا تعالی پر ےہ(یاد رکھے کہ)کی طالق کا مطالبہ نہ کرے اور

253/23، طبرانی 2805الصحیحۃ

Page 124: Marriage presentation for Sisters

مہ کی سیدنا جابر رض ی ہللا عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بنو سل

و عورت کو پیغام نکاح دیا تو میں چھپتا تھا تا کہ میں اس ک

دیکھ سکوں

بروایت ابی داؤد

Page 125: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

میں دو کمزوروں یتیم اورعورت کے حق کو پامال کرنا حرام

قرار دیتا ہوں

سنن ابن ماجہ

Page 126: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ت عورت کے ساتھ قطعا خلو (نا محرم)تم میں سے کوئی کس ی

اختیار نہ کرے اس صورت میں ان میں تیسرا شیطان ہوتا

ےہ

ترمذی

Page 127: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

اس گھر کی مثال جس میں ہللا کا ذکر ہوتا ےہ اور اس گھر

کی جس میں ہللا کا ذکر نہیں ہوتا زندہ اور مردہ کی س ی

صحیح مسلمےہ۔

Page 128: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ہ وسلم مفرود لوگ سبقت لے گئے صحابہ کرام نے پوچھا کہ یا رسول ہللا صلی ہللا علی

الے مرد نے و اور یہ مفرود لوگ کون ہیں آپ نے فرمایا کثرت کے ساتھ ہللا کا ذکر کر

عورتیں۔

صحیح مسلم

Page 129: Marriage presentation for Sisters

Surah Al- Baqrah aayat no. 155 para no. 1

خن ال

ء م

ي ن ش

مك وت ل ن ي ول

من ال

ص م

ف وع ون

خ س وف وال

ف ن وال وال

ت من والت

ي ي

الص

ش ١٥٥ون

اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اے )اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور

نے والوں کو خوشخبری سنا دیں( ان)آپ !( حبیب صبر کر

Page 130: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

مومن کا معاملہ بھی عجب ےہ اس کے لےی ہر صورت میں خیر و بھالئی ہ ی ےہ اور

سے خوش ی ملتی ےہ تو شکر کر تا ےہ جو یہ مومن کے عالوہ کس ی کے لےی نہیں ےہ ،اگر ا

ےہ تو اس کے لےی خیر کا سبب بنتا ےہ اور اگر اسے بد حالی یا تکلیف کا سامنا ہوتا

صبر کرتا ےہ یہ بھی اس کے لےی بہتری ہ ی کا سبب بنتا ےہ۔

صحیح مسلم

Page 131: Marriage presentation for Sisters

سا ت ب

خد م

اك ن

يس لي ت ساء الي

ن الت

ل ن ف

ي ي ــق ت ول ء ان ا

قال ن ت

ع ـض خ

ف و

ض ه م ت

ل ف ي ف

ذي

ال

مع

طت ق

ا وف

ع ول ن ق

32ل

زواج پیغمبرگر تم تم عورتوں میں سے کس ی ایک کی بھی مثل نہیں ہو، ا! اے ا

نے میں نرم ( مردوں سے حسب ضرورت)پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو بات کر

لچ وہ ال( کہیں)بیماری ےہ ( نفاق کی)لہجہ اختیار نہ کرنا کہ جس کے دل میں

نے لگے اور شک اور لچک سے محفوظ بات کرنا( ہمیشہ)کر

Surah Al- Ahzaab aayat no. 32 para no. 22

Page 132: Marriage presentation for Sisters

ن ج ي

تن ول

ك وت ن ي ي ف

ن ى و وق

ولة ال لت اه خ

ال

ج ــي ن ت

ي ب وا

وةلن الض

م ق ا

ه ولن الل ورس

طع

وا

وةكم الز اب

ك ن ب ع ه

ذ د الل لن رت

ا ي

له ا

س

ج الرم

ا هي ط ن مك هطي ت ون ي

33ال

سج دھج نہ ( س ی)کی قدیم زمانہ جاہلیت اور اور اپےن گھروں میں ٹک کر رہو

دکھاتی پھرو۔ نماز قائم کرو، زکوۃ دو اور ہللا اور اس کے رسول کی اطاعت

(ہر طرح کی)ہللا تو یہ چاہتا ےہ کہ تم سے ! کرو۔ اے پیغمبر کی گھر والیو

گندگی کو دور کرے اور تمہیں خوب پاک کر دے۔

Surah Al- Ahzaab aayat no. 33 para no. 22

Page 133: Marriage presentation for Sisters

ن من ك وت ن ي ي ف ى

ل ن ا ي

رن

كمة واذ

خكت الل وال ي

الل ا

ا ان ت ف ط

لان

ك

ا ي ب 34خ

ی اور تمہارے گھروں میں جو ہللا کی آیتیں اور حکمت کی باتیں پڑھ کر سنائ

اخبر ب( سب کے حال سے)جاتی ہیں ان کو یاد رکھو۔ بالشبہ ہللا باریک بین اور

ےہ

Surah Al- Ahzaab aayat no. 34 para no. 22

Page 134: Marriage presentation for Sisters

وا ام ن

ذي ل لل ن ب الل م وط ض

ت ل

ا ام وح و

ت ب

ا اي

حت ك

ا ن

اي خ ن ف

ي الح ا ادت ن من عن

دي ن

ماع ه

ي ا ع ن

ي غ ن مل ما ف ه

ي لن ق ــــا و ن

من الل ش

ن لي خ الد

ار ع الن

ل 10ادخ

ارے دو ہللا کافروں کے لئے مثال بیان کرتا ےہ نوح کی بیوی اور لوط کی بیوی کی۔ وہ دونوں ہم

وہروں کہ اپےن ش)سے خیانت کی ( نیک بندوں )نیک بندوں کے نکاح میں تھیں مگر انہوں نے ان

قابلے میں ہللا کے م( باوجودیکہ پیغمبر تھے)تو دونوں کے شوہر ( کے خالف کافروں سے ملی رہیں

جانے ( جاؤ، جہنم میں)ان کے کچھ بھی کام نہ آ سکے اور دونوں عورتوں سے کہہ دیا گیا کہ

والوں کے ساتھ تم بھی جہنم میں چلی جاؤ۔Surah Al- Tahreem aayat no. 10 para no. 28

Page 135: Marriage presentation for Sisters

وا ام نمن ا

ذي ل لل ن ب الل م وض

ون

ع

ت ق

ا ت رب

ال ف اذ

ن لي

اي

م ي ــت خ ة و

ت ح ي ال

ف ا ن ي

ب دك عن

ي ــت خ مله و

وع

ون

ع

وم ن ق

ق من ال

ن لمي

لظ 11ا

کہ اے فرعون کی بیوی کی مثال دیتا ےہ جبکہ اس نے دعا کی( ایک تو)اور اہل ایمان کے لئے ہللا

ل میرے رب، میرے لئے بہشت میں اپےن پاس ایک گھر بنا دے اور مجھے فرعون اور اس کے عم

نجات دے۔( بھی)ظالم قوم سے ( اس)سے نجات دے اور مجھے ( بد کے اثر)

Surah Al- Tahreem aayat no. 11 para no. 28

Page 136: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

نے لگے ، تمہارا جسم تندرست و توانا ہو اور ایک روزہ اناج جب تمہیں دلی سکون محسوس ہو

تمہارے پاس ہو تو یوں سمجھنا کہ تمہیں پوری دنیا مل گئی ےہ

ترمذی

Page 137: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

ایک وہ دینار جسے تم نے خدا کی راہ میں خرچ کیا ۔ ایک وہ دینار جسے تم نے کس ی مسکین پر

خیرات کیا اور ایک وہ دینار جسے تم نے اپےن اہل و عیال پر خرچ کیا ان میں سب سے زیادہ اجرو

ثواب کا با عث وہ دینار ےہ جسے تم نے اپےن اہل و عیال پر خرچ کیا ےہ

مسلم

Page 138: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

گے اس پر تمہیں اجر ملے گا جس سرمایہ کو تم خدا کی خوشنودی حاصل کر نے کے لےی خرچ کرو

(اس پر بھی تمہیں اجر ملے گا)۔ یہاں تک کہ جس لقمہ کو تم اپنی اہلیہ کے منہ میں ڈالو گے

بخاری

Page 139: Marriage presentation for Sisters

نے ارشاد فرمایاملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

دمی اپےن اہل و عیال پر خرچ کرتا ےہ اور اس سے ثواب کی امید رکھتا ےہ تو وہ اس کے لےیجب ا

صدقہ ہو جاتا ےہ

بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی