Upload
other
View
358
Download
1
Embed Size (px)
DESCRIPTION
Khawariji=wahabi=deobandi=ahle hadees=najdi=ghair muqaled=salafi=maududi=qadyani=tableeghi ,etcRawafiz=shia=asna ashari=zaidi=imamia=ismaeeli=jafari= ,etc
Citation preview
ےمزار�“ ب چار و ب ہ ے ہقص کار کا
ت رسول قادری( ہ)مبصر: سید وجا
ے قبر پر گنبد )عمارت( بنانا یا قبر کو پخت کرک1 ہ ۔ہے۔مزار بنانا ناجائز
/ میالد پڑھنا ناجائز 2 ہے۔ قبر پر فاتح ہ ۔
لوی دیوبندی، کفایت ہ)مفتی کفایت الل د ہ ، داراالشاعت،236، 242، ص:1المفتی، ج:
ء(2001کراچی
ےعلمائ دیوبند بشمول جناب اشرفعلی تھانوی ہصاحب کا پخت قبر کی تعمیر اور مزار پر حاضری
ہاور ایصال� ثواب ک حوال س ی متفق اور ہ ے ے ےےواضح فتویJ لیکن اس واضح فتویJ ک باوجود ہے
ےدیوبندیوں ک شیخ مولوی اشرفعلی تھانویہصاحب کو خانقا امدادی اشرفی کی عمارت میں ہ ِہہہدفن کیا گیا اور اس پر ”پخت مزار“ اور قبS بھی ہ
اں دیوبندی حضرات بشمول ہتعمیر کیا گیا جتمم و مجاور مولوی نجم الحسن تھانوی ہم
ےصاحب، حدیث ”شدY رحال“ کی مخالفت کرتےوئ معمول ک مطابق حصول� برکت ک لئ ے ے ے ہ
ے۔روزان حاضری دیت تھ ایک اخباری اطالع ے ہہ)روزنام جنگ کراچی، مورخ ء/2006دسمبر 19ہہروزنام امت کراچی، مورخ ء(2006دسمبر 20ہ
شت گرد“ ن ےک مطابق کسی ”شرپسند“ یا ”د ہ ےوئ ان کی ےدرج باال دیوبندی فتوی پر عمل کرت ہ ے، ان ک بھائی ے”پخت مزار“ اور خانقا ک احاط ے ے ہ ہ
ادر“ )جو برطانوی دور� ر علی ”خان ب ہمظ ہڈی ایجنٹ آئی ۔حکومت میں انگریزوں ک سی ۔ ے
“ اور سابق ، ان ک ”خلیف لی (، ان کی ا ہتھ ے ہ ہ ےتمم و مجاور خانقا امدادی اشرفی مولوی ہم ہ ِہہ ہ
ور الحسن اور خاندان ک چند دیگر افراد کی ےظ ہےقبروں کو مسمار کرک زمین ک برابر کردیا اور ے
اں سوائ ےقبروں کو بری طرح کھود ڈاال اور و ہڈیاں تک بھی ہگڑھ ک کچھ ن چھوڑا، یعنی ہ ے ے
ہاٹھال گئ اس طرح مجاور� خانقا تھانوی کی ِہہ ے۔ ےی ن جناب اشرفعلی تھانوی ےذراسی کوتا ہ
ی لیکن اس طرح ہصاحب کی مٹی تو خراب کی ے۔و خود اپنی بھی مٹی خراب کر بیٹھ جب مٹی ہ
ےکی بات چل نکلی تو دیوبندیوں ک امام ہےلوی صاحب کا فتویJ بھی مالحظ ہاسماعیل د ہ
یں ک معاذ الل انبیاءکرام بھی ہوجائ و فرمات ہ ہ ے ہ ے۔ ہیں“، تو اب سوال ی ہ”مر کر مٹی میں مل جات ہ ےوتا ک کیا اشرفعلی تھانوی صاحب معاذ ہپیدا ہے ہ
ہالل ثم معاذ الل انبیاءکرام س بڑھ کر تھ ک ان ے ے ہ ہہکی قبر میں مٹی ک ڈھیر ک عالو کچھ اور ے ےر حال اپنی جھینپ مٹان ک لئ و ب ےبھی بچا ے ے ہ ۔ ہ
ےنجم الحسن تھانوی صاحب ن اس عمل کو
وئ حکومت� ے”مزار“ کی ب حرمتی قرار دیت ہ ے ےشت پسند ندو د ہند س سخت احتجاج کیا اور ہ ہے ے ہ
ایس )راشٹریا سیوک سنگھ( کو ایس ۔تنظیم آر ۔راکر مجرموں “ کام کا ذم دار ٹھ ہاس ”گھناؤن ہ ے
ہے۔کو قرار واقعی سزا دین کا مطالب کیا ہ ے
ہتعجب انگیز امر ی ک جب ہے ءمیں نجدیوں1926ہدائ احد، اور ےن جنت المعلJSی، جنت البقیع، ش ہ ےہطائف میں صحاب کرام، تابعین، تبع تابعین، ائم ہ، محدثین، ل� بیت، جید ائم امت محمدی ہکرام، ا ہ ہ
ا اور صلحائ امت ک مزارات تاخت و تاراج ےفق ے ہ) ل چلوائ )معاذ الل ہکئ اور ان پر گدھوں ک ے ہ ے ے
ر لب ہاس وقت دیوبندی امت ک تمام علماءم ےوں ن نجدیوں ک بادشا کو فتح مک ہتھ بلک ان ہ ے ے ہ ہ ےےمکرم و مدین منور پر مبارکباد ک خطوط اور ہ ہ ہ
و: ہتار روان کئ تھ )حوال ک لئ مالحظ ہ ے ے ہ ے۔ ے ہ۔تبلیغی جماعت مصنف عالم ارشد القادری( ہ ہ ۔
ایت مقدس بزرگ و برتر ہامت محمدی ک ان ن ے ہدام س دیوبندی ےشخصیات ک مزارات ک ان ہ ے ے
نچی ہحضرات ک جذب ایمانی کو کوئی ٹھیس ن پ ہ ٔہ ےےتو آج ”غیر معروف مزارات“ ک اکھاڑدین پر ےت س لوگوں کو تو ی خبر پڑھ ہواویال کیسا؟ ب ے ہ
وئی ک ان حضرات ک بھی ےکر بھی حیرت ہ ہوں ن زندگی بھر مزار یں ک جن وسکت ےمزارات ہ ہ ہ ے ہ ےتعمیر کرن کو حرام اور مزارات� اولیاءپر حاضری
ےدین والوں کو ”مزار پرست“، ”قبروں ک ےون ک فتو جاری کئ ے۔پجاری“ ک کر مشرک ے ے ے ہ ہہ
ہایں چ شور بست ک در دور قمر بینم! ہ
ےادھر پاکستان میں تھانوی صاحب ک کچھیں ک تھانوی صاحب ہمتبعین ی شور مچار ہ ہے ہنما تھ اس لئ ےتحریک� پاکستان ک عظیم ر ے ہ ے
ندوستان س ےحکومت� پاکستان کو اس واقع پر ہ ہم ی ک ئ اس سلسل میں ان ہاحتجاج کرنا چا ے ہ ے ے۔ ہاں انپوری کا حوال ی ج ہمسلک ڈاکٹر سلمان شا ہ ہ ہ
وگا ک ڈاکٹر سلمان ی کافی ہبطور گھر کی گوا ہ ہتمم قاری محمد ان پوری، دیوبند ک م ج ہشا ے ہ ہ
ےاحمد ابن قاسم نانوتوی کی طرف س انگریزہگورنر یوپی ک خطب استقبالی ک متن کا حوال ے ہ ہ ے
یں: وئ تحریر کرت ہدیت ے ے ہ ے
ہ”غور فرمایئ ی )دیوبندی( حضرات نصیب کی ےیں اور کس زندگی کو ”گم ہیاوری پر فخر کرر ہے
ہےنامی اور تاریکی کی قعرمذلت“ قرار د ر ے ہیں؟ علوم و فنون� اسالمی کی تعلیم و تدریس
ہاور اس کی اشاعت کو؟ صبح و شام ”قال الل وہقال الرسول“ )عزوجل و صلی الل تعالیJ علی ہ
ےوسلم( ک ورد کو اور اعمال� اسالمی کو؟ اور ےکس چیز کو ”باعث� ممنونیت و سعادت“ قرار د
یں؟ )انگریزوں کی خوشامد اور غالمی کو؟( ہر ہےےمزید حیرت اس بات پر ک ان ک اخالف کا ہ ہے
ہدعویJ ک ملک کی آزادی کی جنگ میں ان کا ہےہےحص اور پاکستان کا قیام ان کی کوششوں کا ہ
“ )تحقیقی مقال ”موالنا عبید الل ین� منSت ہر ہ ہے۔ ہےسندھی کا دیوبند س اخراج پس منظر ک ۔۔۔ ے
نام الولی، حیدر آباد، ہواقعات پر ایک نظر“ ما ہء(1991ءتا نومبر 1991۔سندھ اگست
ہحیرت انگیز بات ی ک دیوبندی علماءو اسکالرز ہے ہےاپن عظیم عالم اشرفعلی تھانوی صاحب ک ے
ےبابائ قوم ک نام لکھ گئ جس خط کو علمائ ے ے ے ے ےدیوبند کی تحریک� پاکستان میں مثبت کردار کےثبوت ک لئ بطور� سند استعمال کرت چل آئ ے ے ے ے
ی ک ایک محقق جناب پروفیسر ےیں و بھی ان ہ ہ ہ محمد شمیم غازی تھانوی، مقیم کراچی، کی
ہے۔تحقیق ک مطابق قطعی جعلی ے
و اخبار روزنام جنگ، ہ)تفصیل ک لئ مالحظ ہ ہ ے ےہکراچی مورخ ء، کالم ”روزن�2005اپریل 24۔
“ کالم نگار: عطاءالحق قاسمی( ۔دیوار س ے
ہ”مزار“ تھانوی ک مجاور ن مزید ستم ی ڈھایا ے ےاں قبروں کی جگ بقول ان ک ے ک اب جبک و ہ ہ ہ ہ ہے
یں تو و ان خالی گڑھوں پر ہصرف گڑھ ر گئ ہ ے ہ ےہےدوبار جھوٹی اور جعلی قبریں اور مزارات بنار ہ
یں علمائ دیوبند اس ےیں تو اب کیا فرمات ہ ے ہہسلسل میں؟
ہحیرت کی بات ی ک ہے فت اور2006دسمبر 17ہ ہء) ہہاتوار کی شب( ی چھ قبروں اور احاط کی ہ
ہمسماری اور باقاعد کھدائی کی کاروائی یقیناےایک درجن س زائد تجرب کار مزدوروں ن کی ہ ے
ہوگی لیکن اس کی کانوں کان خبر ن پڑوس میں ہوئی اور ن تمم صاحب کو ن وال مجاور/ م ہر ہ ہ ے ے ہ
ی اتنی بڑی وئی اور ن ہاردگرد ک لوگوں کو ہ ہ ےوئ ےجماعت کو مع اوزار/ کدال/ بیلچ وغیر آت ہ ے ہ ہ
ر وئ کسی ن دیکھا اس س ی ظا ہاور بھاگت ہ ے ۔ ے ے ہ ےی بھیدی ہوتا ک آن وال ”شرپسند“ گھر ک ے ے ے ہ ہے ہ
یں گئ اور و بڑ چان ن ےتھ اس لئ و پ ہ ے ہ ے ہ ہ ے ے“ انداز ہاطمینان س اپنی کاروائی کرک ”فاتحان ے ے
وئ اپن اپن ”حجروں“ ل قدمی کرت ےمیں چ ے ے ہ ے ہے۔میں چل گئ ے
ی س ل� سنت و جماعت تو ابتداء ےم ا ہ ہ ہ مومن کی عزت و حرمت اور مزارات� اولیاءاور
میں یں ہمومن کی قبر ک تقدس ک قائل ۔ ہ ے ےمدردی ک ہجناب نجم الحسن صاحب س بھی ہے ہ ےےان کی خانقا کو ظلم و بربریت ک ساتھ اجاڑ ہ
ےکر ان کو ب روزگار کردیا گیا، لیکن اس ک ےم یں ک ایں م ک بھی کیا سکت ہعالو اور ہ ہ ہ ے ہہ ہ ہ
ہآورد تست! اور پھر ی ک ع ہ ہ
وگی! ہم اگر عرض کریں گ تو شکایت ے ہ