ستعمال کر محفوظ طریقے سے ادویات کس طرحں اپنی ا می سکتا/سکتی ہوں؟یات پر عمل کریں ۔یبل پر موجود ہدا • لنی ہے۔ لینی ہے اور کتنینیں کہ دوا کب لی • یہ جا بارے میں جانیں۔ ز کےُ ے متحرک ج • اپنی دوا کں بنائی گئی فہرست آپ کی صورت میری تحریات کی ادوی • اپنی ساز کیلج اور دواارڈ رکھنے میں آپ، آپ کے معاا ریکدویات ک ار سکتی ہے۔ مدد ک کیا ہے؟)active ingredient( زُ متحرک ج کو کارگر بناتا ہے۔ ز ہی آپ کی دواُ • متحرک جسیدہ ای دو یا دو سے زیا کے پاس بنائیں کہ آپنیھ کر یقییبل دیک • ل ہی متحرکن ایکف ہوں لیکیں ہیں جو دیکھنے میں مختلدویات نہ ا جز رکھتی ہوں۔ سے زیادہ سُ ا یا جز رکھنے والی دوا ہی متحرکو ایک • اگر آپ کز سے رابطہ کریں۔ سا دواپنے معالج یا ہیں تو ا ملتیدویات ار سکتا/سکتی ہوں؟ش ک ز کیسے تُ میں متحرک ج ساز سے پوچھیں۔ دواپنے معالج یا • ا پر لکھا ہوتا ہے۔یبل ز لُ • متحرک ج اپنی دوا کیارڈ مرتب کریں۔ آپا ریک ز کُ ے متحرک ج • اپنی دوا ک بھی بنا سکتےات کی فہرست ادوی اپنی یا لے سکتے ہیںر بھی تصوی ہیں۔ طرح بچا سکتا/سکتی ہوں؟ے کس دوا پر پیسں اپنی میم اور ز کا ناُ تے ہیں – متحرک ج مختلف ہو سکدویات کے نام • انڈ نیم یا جینرکاصل برا( ہوا برانڈ نیم جانب سے دیاچرر کی مینوفیک۔) برانڈ نیمہے ان سستا ہوتا ہے، چا برانڈ اکثر اصل برانڈ کی دوا سے • جینرک ہو۔ کیوں نہ ز ایکُ میں موجود متحرک ج کاو آپکی دوایسے بچانے کے لیے آپ ک ساز پ دوا • آپ کے معالج یار سکتے ہیں۔ برانڈ تجویز ک جینرکں بانٹ سکتا/سکتی خانہ یا دوستوں میِ ن اہلُ ں اپنی دواا کیا می ہوں جو بیمار ہیں؟ دوا صرف آپ کے لیے ہے۔ں، آپ کی • نہیستعمالے دوست آپ کی دوا این یا آپکدان کے اراکپ کے خان • اگر احق ہو سکتا ہے۔ یں خطرہ کریں گے تو انہ اپنیء کے دوران کی وبا)COVID-19( وائرس میں کروناستعمال کروں؟ت کیسے ادویا ا تجویز کے مطابق لیں۔پنے معالج کیت ادویا • اپنی انے کیبق ایک مہیپنے نسخے کے مطاس ا کے پا بنائیں کہ آپنی • یقیدویات موجود ہوں۔ ا انکیدویات یا پڑے تو اپنی اال جانے کی ضرورت کو ہسپت • اگر آپپنے ساتھ لے جائیں۔ فہرست ارسکتا/ سے بات ک بارے میں کسں اپنی دوا کے میرسکتی ہوں؟ کگر آپ کو کسی ترجمان کیت کریں۔ ا ساز سے با دواپنے معالج یا • انہیں بتائیں۔ ہو تو ا ضرورت سے)Medicines Line( ئن پر میڈیسنز1300 633 424 ترجمہ و ترجمانی فون ترجمان کے لیےلی رابطہ کریں۔ مفت ٹی)Translating and Interpreting Service, TIS( روس سئن ئیں اور میڈیسنزی زبان بتا رابطہ کریں، اپن پر131 450 سےونے کا کہیں۔ سے منسلک ہستمعال محفوظ ادویات کا اSafe Use of Medicines | Urdu نے تیار کیا)2020( روسیکیشن س ہیلتھ کمیونچرل ملٹی کلNSW ائق نامہ یہ حقwww.mhcs.health.nsw.gov.au زُ متحرک ج

Safe Use of Medicines | Urdu لاعمتسا ظوفحم اک تایودا

  • Upload
    others

  • View
    3

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Safe Use of Medicines | Urdu لاعمتسا ظوفحم اک تایودا

میں اپنی ادویات کس طرح محفوظ طریقے سے استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

• لیبل پر موجود ہدایات پر عمل کریں ۔ • یہ جانیں کہ دوا کب لینی ہے اور کتنی لینی ہے۔ • اپنی دوا کے متحرک جُز کے بارے میں جانیں۔

• اپنی ادویات کی تحریری صورت میں بنائی گئی فہرست آپ کی ادویات کا ریکارڈ رکھنے میں آپ، آپ کے معالج اور دوا ساز کی

مدد کر سکتی ہے۔

متحرک جُز )active ingredient( کیا ہے؟ • متحرک جُز ہی آپ کی دوا کو کارگر بناتا ہے۔

• لیبل دیکھ کر یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس دو یا دو سے زیادہ ایسی ادویات نہیں ہیں جو دیکھنے میں مختلف ہوں لیکن ایک ہی متحرک

جز رکھتی ہوں۔ • اگر آپ کو ایک ہی متحرک جز رکھنے والی دوا یا اسُ سے زیادہ

ادویات ملتی ہیں تو اپنے معالج یا دوا ساز سے رابطہ کریں۔

میں متحرک جُز کیسے تلاش کر سکتا/سکتی ہوں؟• اپنے معالج یا دوا ساز سے پوچھیں۔

• متحرک جُز لیبل پر لکھا ہوتا ہے۔ • اپنی دوا کے متحرک جُز کا ریکارڈ مرتب کریں۔ آپ اپنی دوا کی

تصویر بھی لے سکتے ہیں یا اپنی ادویات کی فہرست بھی بنا سکتے ہیں۔

میں اپنی دوا پر پیسے کس طرح بچا سکتا/سکتی ہوں؟ • ادویات کے نام مختلف ہو سکتے ہیں – متحرک جُز کا نام اور

مینوفیکچرر کی جانب سے دیا ہوا برانڈ نیم )اصل برانڈ نیم یا جینرک برانڈ نیم(۔

• جینرک برانڈ اکثر اصل برانڈ کی دوا سے سستا ہوتا ہے، چاہے ان میں موجود متحرک جُز ایک کیوں نہ ہو۔

• آپ کے معالج یا دوا ساز پیسے بچانے کے لیے آپ کو آپکی دوا کا جینرک برانڈ تجویز کر سکتے ہیں۔

کیا میں اپنی دواانُ اہلِ خانہ یا دوستوں میں بانٹ سکتا/سکتی ہوں جو بیمار ہیں؟

• نہیں، آپ کی دوا صرف آپ کے لیے ہے۔• اگر اپ کے خاندان کے اراکین یا آپکے دوست آپ کی دوا استعمال

کریں گے تو انہیں خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

میں کرونا وائرس )COVID-19( کی وباء کے دوران اپنی ادویات کیسے استعمال کروں؟

• اپنی ادویات اپنے معالج کی تجویز کے مطابق لیں۔ • یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس اپنے نسخے کے مطابق ایک مہینے کی

ادویات موجود ہوں۔ • اگر آپ کو ہسپتال جانے کی ضرورت پڑے تو اپنی ادویات یا انکی

فہرست اپنے ساتھ لے جائیں۔

میں اپنی دوا کے بارے میں کس سے بات کرسکتا/کرسکتی ہوں؟

• اپنے معالج یا دوا ساز سے بات کریں۔ اگر آپ کو کسی ترجمان کی ضرورت ہو تو انہیں بتائیں۔

• 424 633 1300 پر میڈیسنز لائن )Medicines Line( سے رابطہ کریں۔ مفت ٹیلی فون ترجمان کے لیے ترجمہ و ترجمانی

)Translating and Interpreting Service, TIS( سروسسے 450 131 پر رابطہ کریں، اپنی زبان بتائیں اور میڈیسنز لائن

سے منسلک ہونے کا کہیں۔

Safe Use of Medicines | Urdu ادویات کا محفوظ استمعال

یہ حقائق نامہ NSW ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس )2020( نے تیار کیا www.mhcs.health.nsw.gov.au

متحرک جُز