20
A Short Collection of ون دعائیں مسن

ںیئاعد نونسم - Al Falah Quran Academy

  • Upload
    others

  • View
    1

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

A Short Collection of

مسنون دعائیں

Page 1

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA BEFORE MEALS

بسم اللہ وعلی بركة اللہ

کھانے سے پہلے کی دعا

میں نے الله کے نام کے ساتھ اور الله کی برکت پر کھانا شروع کیا

DUA AFTER EATING

الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمين

کھانے کے بعد کی دعا

اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمانوں میں سے بنایا۔

Page 2

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA BEFORE SLEEPING

اللھم باسمك أموت وأحيا

سوتے وقت کی دعا

الہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔

DUA WHEN WAKING UP FROM SLEEP

الحمد للہ الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور

نيند سے بيدار ہونے کی دعا

تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت )نیند( کے بعد حیات )بیداری( عطا فرمائی اور

ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے۔

Page 3

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA AFTER HAVING A BAD DREAM

ۃ من غضبہ وعقابہ ومن شر عبادہ ومن اعوذبکلمات اللہ التآم

ھمزات الشياطين وان یحضرون۔

نيند ميں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا

میں اللہ تعالی کی پکی باتوں کی پناہ پکڑتا ہوں اس کے غصہ، اس کے عذاب اور اس کی مخلوق کے

شر سے اور شیطانوں کی چھیڑسے اور اس سے کہ وہ میرے قریب آئیں ۔

DUA WHEN YOU BECOME ANGRY

جيم أعوذ باللہ من الشيطن الر

غصہ آنے کے وقت کی دعا

میں شیطان مردود سے اللہ عزوجل کی پناہ چاہتا ہوں۔

Page 4

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN LEAVING THE HOUSE

ة إل باللہ بسم اللہ توكلت على اللہ ول حول ول قو

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

اللہ عزوجل کے نام سے )گھر سے نکلتا ہوں( میں نے اللہ عزوجل پر بھروسہ کیا اللہ عزوجل کے

بغیر نہ طاقت ہے )گناہوں سے بچنےکی( اور نہ وقت ہے )نیکیاں کرنے کی(۔

DUA WHEN ENTERING THE HOME

اللھم انی اسئلك خيرالمولج وخيرالمخرج

گھر ميں داخل ہوتے وقت کی دعا

اے اللہ عز وجل ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی جگہوں کی بھلائی طلب کرتا ہوں ۔

O Allah( عز وجل)! I ask you for the goodness of the places of entering and

exiting.

Page 5

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA UPON SNEEZING

الحمد للہ

چھينک آنے کے وقت کی دعا

تمام تعریفیں اللہ عزوجل کےلئے ہیں۔

DUA WHEN HEARING SOMEONE SNEEZE

یرحمك اللہ

چھينک آنے پر الحمد للہ کہنے والے کے لئے دعا

اللہ عزوجل تجھ پر رحم کرے۔

Page 6

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN FACING TROUBLE OR DIFFICULTIES

إنا لله و إنا إليه راجعون. اللھم أجرني في مصيبتي واخلف لي خيرا

منھا

مصيبت و پریشانی کے وقت کی دعا

یقینا ہم اللہ ہى كى ملكیت ہیں اور اسى كى طرف لوٹ كر جانے والے ہیں۔اے اللہ مجھے میرے اس

ر دے اور بدلے میں مجھے اس سے زیادہ بہتر دے۔)صحیح مسلم(صدمے یا تكلیف كا اج

DUA FOR RELIEF FROM ALL HARDSHIPS

ل إله إل أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

مصيبت کے وقت ورد کرنا

تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو پاک ہے، یقینا میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔

Page 7

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN VISITING THE SICK

ل بأس طھور إن شاء اللہ

عيادت کرتے وقت کی دعا

کوئی حرج کی بات نہیں انشاء اللہ عزوجل یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے

DUA AT THE TIME OF DRESSING

ة الحمد لله الذي كساني ھذا ورزقنيه من غير حول مني ول قو

لباس پہنتے وقت کی دعا

تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لئے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت و طاقت کے بغیر مجھ

کو عطا فرمایا۔

Page 8

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA BEFORE WUDHU (ABLUTION)

بسم اللہ ولحمد للہ

وضو سے پہلے کی دعا

اللہ عزوجل کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔

DUA WHILE PERFORMING WUDHU (ABLUTION)

ع لي في داري وبارك لي في رزقي اللھم اغفر لي ذنبي ووس

وضو کے درميان پڑھنے کی دعا

اے اللہ عزوجل مجھے بخش دے اور میرے گھر میں برکت و شادگی دے اور میرے گھر روزی میں

برکت عطا فرما۔

O Allah Azzawajal forgive me and give me abundance and blessing in my

house and grant me abundance in my livlihood.

Page 9

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA BEFORE ENTERING TOILET

اللھم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث

بيت الخلاء ميں داخل ہونے سے پہلے کی دعا

اے اللہ عزوجل میں ناپاک جنوں )نرو مادہ( سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

DUA AFTER LEAVING TOILET

الحمد للہ الذي أذھب عني الذى وعافاني

بيت الخلاء سے باہر آنے کے بعد کی دعا

اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھ سے اذیت دور کی اور مجھے عافیت دی۔

Page 10

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN YOU SEE SOMEONE IN TROUBLE

ن خلق لني علی كثير مم ا ابتلاك به وفض الحمد للہ الذي عافاني مم

تفضيلاا

مصيبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا

اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور

مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔

DUA WHEN FEARING THE ENEMY

اللھم إنا نجعلك في نحورھم ونعوذ بك من شرورھم

کسی قوم سے خطرے کی دعا

اے اللہ عزوجل ہم ان )کفار و مشرکین( کے مقابل تجھے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ

لیتے ہیں۔

Page 11

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA AFTER DRINKING MILK

اللھم بارك لنا فيه وزدنا منه

دودھ پينے کے بعد کی دعا

یا الہی عزوجل ہمارے لئے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما۔

DUA WHEN YOU FORGET TO SAY BISMILLAH BEFORE MEAL

له وآخرہ بسم الله في أو

کھانا کھانے سے قبل اگر بسم اللہ پڑھنا بھول جائيں تو یہ دعا پڑھيں

اللہ عزوجل کے نام سے اس کے پہلے اور اس کے آخر۔

Page 12

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA FOR SEHRI

نویت من شھر رمضان وبصوم غد

روزہ رکھنے کی نيت

‘‘اورمیں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی.’’

DUA FOR IFTAAR

اللھم انی لک صمت وبک امنت وعليک توکلت وعلی رزقک

افطرت

روزہ افطار کرنے کے بعد کی دعا

اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے ’’

‘‘رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔

Page 13

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN LOOKING IN THE MIRROR

ن خلقي اللھم أنت حسنت خلقي فحس

آئنہ دیکھتے وقت کی دعا

اللہ عزوجل تو نے میری صورت اچھی بنائی تو میری سیرت )اخلاق( بھی اچھی کردے۔

DUA ON A BURN INJURY

أذھب البأس رب الناس اشف أنت الشافي ل شافي إل أنت

جلنے کے بعد کی دعا

اے اللہ! تو تمام لوگوں کا رب ہے، بیماری کو دور کر دے اور اسے شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے

والا ہے، تیر ی شفاع کے علاوہ اور کوئی شفاع نہیں۔

O Lord of all mankind, remove the difficulty and grant relief (for) there is no

One but You who grants relief (cure)

Page 14

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA FOR INCREASING FEVER OR PAIN

بسم الله الكبير أعوذ بالله العظيم من شر كل عرق نعار ومن شر حر

النار

درد اور بخار کی دعا

شروع اللہ کے نام سے جو کبریائی والا ہے اور میں اس اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جو عظمت والا ہے

پھڑکتی رگ اور آگ کی گرمی سے

I seek relief taking Allah's great blessed name from all the evils of pulling

(pulsating) nerves and from the evils of the hot fire

DUA FOR PAIN OF THE EYE

ثأري اللھم متعني ببصري واجعله الوارث مني وأرني في العدو

وانصرني على من ظلمني

آنکھ ميں درد کی دعا

اے اللہ! میری بینائی سے مجھے نفع پہنچا اور میرے مرتے دم تک اسے باقی رکھ اور دشمن میں

میر ا نتقام مجھے دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔

Page 15

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

ISTIKHARA DUA

اللھم إني أستخيرك بعلمك وأستقدرك بقدرتك وأسألك من فضلك

م الغيوب اللھم إن العظيم فإنك تقدر ول أقدر وتعلم ول أعلم وأنت علا

ير لي في دیني ومعاشي وعاقبة أمري كنت تعلم أن ھذا المر خ

رہ لي ثم بارك لي فيه وإن كنت تعلم أن ھذا المر شر فاقدرہ لي ویس

في دیني ومعاشي وعاقبة أمري فاصرفه عني واصرفني عنه واقدر

خير حيث كان ثم ارضني به لي ال

استخارہ کی دعا

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت

کے ساتھ طاقت طلب کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تو قدرت

ہیں رکھتا ، تو جانتا ہے اور میں نہہیں جانتا اور تو غیبوں کو خوب جانتا رکھتا ہے اور میں قدرت ن

ہے۔ اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کا م )اس کام کا نام لے( میرے لئے میرے دین ، میرے

معاش اور میرے انجا م کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اس کا میرے حق میں فیصلہ کر دے اور اسے

ن کر دے ، پھر میرے لئے اس میں برکت ڈال دے اور اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ میرے لئے آسا

کام )اس کام کا نام لے( میرے لئے میرے دین، میرے معاش اور میرے انجام کارکے لحاظ سے برا ہے

تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے اس سے دور کر دے اور میرے لئے بھلائی کا فیصلہ کر

ہ ہو ، پھر مجھے اس پر راضی کر دے ۔دے جہاں بھی و

O Allah, with Your knowledge I seek the good, with Your power I seek

ability and Your mighty favour for certainly You have the power that I don't

have, You know and I do not Know and You Know the unseen. O Allah, in

Your knowledge if this work is good for me in this Duniya and the Akhirah

(hereafter), then let it be for me, grant me blessings in it and if it is bad for

me then keep it far away from me and grant me any destiny that will make

me happy

Page 16

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN SOMETHING IS LOST

لالة اردد علي الة أنت تھدي من الض الة وھادي الض اللھم راد الض

ضالتي بقدرتك وسلطانك فإنھا من عطائك وفضلك

جانے کے بعد کی دعا وکوئی چيز گم ہ

O Allah, the One who returns the lost, by Your power and awe return what I

have lost, for surely I have received it as Your gift and favour (boon)

DUA WHEN EATING NEW FRUIT OF THE SEASON

اللھم بارك لنا في ثمرنا وبارك لنا في مدینتنا وبارك لنا في صاعنا

نا وبارك لنا في مد

نيا پھل دیکھتے وقت کی دعا

اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت فرما اور

ہمارے صاع )ماپنے کے پیمانے( میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت ہمارے لئے

فرما۔

Page 17

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA FOR RAIN

اللھم أغثنا

بارش طلب کرنے کی دعا

اے اللہ ہمیں بارش دے

DUA AT THE TIME OF RAIN

ا ا نافعا اللھم صيبا

بارش کے وقت کی دعا

اے اللہ اسے نفع دینے والی بارش بنا دے

Page 18

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA WHEN RAIN EXCEEDS THE LIMITS

راب والدویة اللھم حوالينا ول علينا اللھم على الكام والجام والظ

ومنابة الشجر

کثرت بارش سےبچنے کی دعا

اے اللہ ہمارے اطراف میں بارش برسا )جہاں ضرورت ہے( ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ ! ٹیلوں ، پہاڑوں،

یوں اور درخت اگنے کی جگہ پر بارش برسا۔واد

DUA AFTER EATING AT INVITATION

ن سقانی۔اللھم اطعم من اطعمنی واسق م

دعوت کھانے کے بعد کی دعا

یااللہ ! کھلا اس کو جس نے مجھے کھلایا اور پلااس کو جس نے مجھے پلایا۔

O Allah Azzawajal feed him who fed me and give him to drink who gave to

drink.

Page 19

Compiled By: Al Falah Quran Academy https://alfalahquranacademy.com/

DUA AFTER AZAN

دن الوسيلة لوة القآئمة ات محم ة والص اللہم رب ھذہ الدعوة التآم

حمودن الذی وعدتہ ۔ ا م والفضيلة وابعثہ مقاما

اذان کے بعد کی دعا

یااللہ !اس کامل اعلان اور قائم ہونے والی نماز کے مالک، محمدکو مقام وسیلہ عطا فرما اور ان کی

فضیلت میں اضافہ فرما اور ان کو مقام محمود پر پہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے ۔

DUA AFTER FARZ NAMAZ

استغفراللہ )ثلث مرات( اللہم انت السلام ومنک السلام تبارکت

کرام ۔ یاذاالجلال وال

فرض نماز کے بعد کی دعا

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں )تین مرتبہ کہے( اے اللہ ! تو سلامت رہنے والا ہے اور تجھ سے ہی

سکتی ہے ، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عظمت والے!۔ سلامتی مل