View
198
Download
14
Category
Preview:
DESCRIPTION
ماہنامہ پیام عمل، لاہور سے شائع ہونے والا معتبر رسالہ، جو شاعر اور مرثیہ گو جناب سید وحیدالحسن ہاشمی مرحوم کے زیر صدارت نکلتا تھا، اور ابھی بھی شائع ہوتا ہے۔ سن۱۹۹۸ کے اگست کا یہ شمارہ مرحوم علامہ سید مرتضی حسین سے مخصوص کردیا گیا تھا۔
Citation preview
Recommended